تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُشْمَن کُش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کُش کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: پہلوانی
دُشْمَن کُش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (تیغ زنی) داہنی طرف سے کیے جانے والے چُھری کے بائیس حملوں میں سے ایک حملہ .
- (کُشتی) کُستی میں حریف کے گر جانے پر اُس کی گردن میں ٹانگوں کا پھندا ڈال کر مڑوڑی دینے کا دان٘و جس سے اس کا دم گُھٹ جائے ، دیوبند .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کُش)
دُشْمَن کُش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔