تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَنوں کے کان بَہْرے" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

اب سے دُور .

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

دُشْمَن کے کان بَہْرے

(عور) خدا نہ کرے، خدانخواستہ وغیرہ

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَنوں کے کان بَہْرے کے معانیدیکھیے

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

dushmano.n ke kaan bahreदुश्मनों के कान बहरे

فقرہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے کے اردو معانی

  • اب سے دُور .
  • خدا نظرِ بد سے بچائے ، حاسد کو پتا نہ چلے وغیرہ .
  • (عو) خدانخواستہ ، اللہ ایسا نہ ہو .

Urdu meaning of dushmano.n ke kaan bahre

  • Roman
  • Urdu

  • ab se duur
  • Khudaa nazar-e-bad se bachaa.e, haasid ko pata na chale vaGaira
  • (o) Khudaa-na-Khaastaa, allaah a.isaa na ho

दुश्मनों के कान बहरे के हिंदी अर्थ

  • अब से दूर
  • (ओ) ख़ुदा-ना-ख़ासता, अल्लाह ऐसा ना हो
  • ख़ुदा नज़र-ए-बद से बचाए, हासिद को पता ना चले वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

اب سے دُور .

شَیطان کے کان بَہْرے

یہ فقرہ اس وقت بولا جاتا ہے جب یہ مقصود ہو کہ کہیں ہماری بات کوئی غماز نہ سن لے اور شہرت نہ پائے

دُشْمَن کے کان بَہْرے

(عور) خدا نہ کرے، خدانخواستہ وغیرہ

دُور پار شَیطان کے کان بَہْرے

(عو) خُدانخواستہ ، اب سے دور.

اَللہ شَیطان کے کان بَہْرے رَکھے

خدا نطرِ بد سے بچائے .

قَضا و قَدَر کے کان بَہْرے

خدا نہ کرے ، دشمن کے کان بہرے ، کسی خدشے کے اظہار پر ٹوٹکے کے طور پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَنوں کے کان بَہْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَنوں کے کان بَہْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone