تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْمَن کا دُشْمَن" کے متعقلہ نتائج

دُشْمَن کا دُشْمَن

رک : دشمن سا دشمن .

عَقْل کا دُشْمَن

(طنزاََ) احمق، بیوقوف، بے عقل

زَمانَہ بَھر کا دُشْمَن

سب دنیا کا دشمن

دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت

جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

جان کا دُشْمَن

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

آبْرُو کا دُشْمَن

آبرو کا پیاسا، کسی کی عزت کا دشمن

بَغَل کا دُشْمَن

وہ دشمن جو پہلو ہی میں ہو، بغلی دشمن

اَناج کا دُشْمَن

کاہل شخص، کچھ کام نہ کرنے والا، بیکار پڑے پڑے کھانے والا

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

جِس کا بَنْیا یار اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیے کی دغا بازی مشہور ہے .

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

دُشْمَن کے ہاتھ سانپ مَرے کہ دُشْمَن

دو دُشمنوں میں سے جو مرے اچّھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْمَن کا دُشْمَن کے معانیدیکھیے

دُشْمَن کا دُشْمَن

dushman kaa dushmanदुश्मन का दुश्मन

  • Roman
  • Urdu

دُشْمَن کا دُشْمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : دشمن سا دشمن .

Urdu meaning of dushman kaa dushman

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha dushman saa dushman

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُشْمَن کا دُشْمَن

رک : دشمن سا دشمن .

عَقْل کا دُشْمَن

(طنزاََ) احمق، بیوقوف، بے عقل

زَمانَہ بَھر کا دُشْمَن

سب دنیا کا دشمن

دوسْت کا دُشْمَن دُشْمَن ، دُشْمَن کا دُشْمَن دوسْت

جو شخص دوست کا دشمن ہو اسے اپنا ہی دُشْمن سمجھنا چاہیئے اور دُشمن کے دشمن کو اپنا دوست سمجھنا چاہیئے.

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

جان کا دُشْمَن

ایسا دشمن جو قتل کرنے کے درپے رہے، سخت دشمن

آبْرُو کا دُشْمَن

آبرو کا پیاسا، کسی کی عزت کا دشمن

بَغَل کا دُشْمَن

وہ دشمن جو پہلو ہی میں ہو، بغلی دشمن

اَناج کا دُشْمَن

کاہل شخص، کچھ کام نہ کرنے والا، بیکار پڑے پڑے کھانے والا

دُشْمَن کَون ، ماں کا پیٹ

بھائیوں میں اگر دشمنی ہو جائے و سخت ہوتی ہے .

دُشْمَن کا بَغَل میں دَبا لینا

اپنے دشمن کی خود پرداخت کرنا ، دشمن کی اِمداد کرنا .

دوسْت کا ڈِگا پانو ، دُشْمَن کا لَگا دانو

دشمن سے ضرور بدلہ لینا چاہیئے، ذراسی چُوک ہو جائے تو دشمن کو قابو مِل جاتا ہے جو شخص طاقت ور دوست رکھنا ہو ار اس کی حمایت میں کمی ہو جائے تو دشمنوں کی جرأت بڑھ جاتی ہے اور وہ قابو پا جاتے ہیں.

دوسْت سُرْخ رُو، دُشْمَن کا مُنھ کالا

(دُعائیہ کلمہ) دوست شاد آباد رہے. اور دشمن پریشان.

جِس کا بَنْیا یار اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیے کی دغا بازی مشہور ہے .

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

دُشْمَن کے ہاتھ سانپ مَرے کہ دُشْمَن

دو دُشمنوں میں سے جو مرے اچّھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْمَن کا دُشْمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْمَن کا دُشْمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone