تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"جو" کے متعقلہ نتائج
جَوّ
وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا
جوفِیَہ
جوفیہ ۔۔۔ یہ ایک پتلی سفید تہ ہے جو ان عصبی ریشوں سے بنتی ہے جو اوس البحر کے خلیوں سے نکلتے ہیں اور اس کی بطینی سطح پر پھیل جاتے ہیں .
جَوہر
قیمتی پتھر مثلاً ہیرا، یاقوت، لعل، زمرد وغیرہ (زیادہ تر جمع میں بولتے ہیں) (فارسی لفظ گوہر سے معرب)
جو جائے کَلکَتَّہ کَھبے کھانے اَلبَتَّہ
ایمی جگہ کی نسبت بولتے ہیں جہاں پاک و صاف رہنا دشوار ہو ، جہاں بہت زیادہ گندگی ہو
جُوں جُوں
جیسے جیسے، جتنا، جس قدر، جہاں تک، جب تک (اس کے جواب میں توں توں) (تیوں تیوں) یا ووں ووں بولتے ہیں اور بعض اوقات حذف بھی کر دیتے ہیں لیکن اب اب متروک ہے)، جیسے: جوں جوں کیڑے بڑھے توں توں پھل گھٹتے گئے
جو ہو سو ہو
خواہ کچھ بھی نتیجہ نکلے، کچھ بھی ہوا کرے، ہرچہ بادا باد، جب کوئی کام نتیجے سے بے پروا ہو کر کیا جائے تو بولتے ہیں
جُوتا
پاؤں کی حفاظت کے لیے کپڑے چمڑے ریگزین وغیرہ کی نبی ہوئی پوشش، پاپوش، کفش (پڑنا، لگانا، مارنا کے ساتھ)
جو آگ کھائے گا وہ اَنْگارے اُگْلے گا
blood will have blood, a bad deed will bring its own punishment
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔