تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَوّ" کے متعقلہ نتائج

جَوّ

وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جَوّا

(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

جَوَّاد

اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں سے ایک اسم

جَوّال

بہت زیادہ سفر کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، سیاح

جَوِّیات

رک : جّو (فضا) سے متعلق علم ؛ موسمیات .

ہَوائے جَوّ

رک : کرۂ ہوا ؛ وہ طبقہء ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَوّ کے معانیدیکھیے

جَوّ

javvजव्व

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

جَوّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا

Urdu meaning of javv

  • Roman
  • Urdu

  • vo faasila jo kurra-e-zamiin aur aasmaan ke daramyaan hai, vo tabkaa-e-hu.a jo kurra-e-zamiin ka ahaata ki.e hu.e hain, fizaa

English meaning of javv

Noun, Masculine

  • space, atmosphere

जव्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह दूरी जो समस्त पृथ्वी और आकाश के मध्य है, वह वायु मंडल जो समस्त पृथ्वी को घेरे में लिए हुए है, वातावरण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَوّ

وہ فاصلہ جو کرۂ زمین اور آسمان کے درمیان ہے، وہ طبقۂ ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، فضا

جَوّالَہ

تیزی کے ساتھ چکر کھانے والی چیز، بہت گردش کرنے والا (عموماً شعلہ کی صفت)

جَوّا

(عو) ہاتھ کی پشت کا زیور جس میں پان٘چوں ان٘گلیوں کے چَھلّے لڑیوں میں لگے ہوتے ہیں ، رتن جوڑ ، بتھ پھول ، ہتھ منکر

جَوَّاد

اللہ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں سے ایک اسم

جَوّال

بہت زیادہ سفر کرنے والا، گھومنے پھرنے والا، سیاح

جَوِّیات

رک : جّو (فضا) سے متعلق علم ؛ موسمیات .

ہَوائے جَوّ

رک : کرۂ ہوا ؛ وہ طبقہء ہوا جو کرۂ زمین کا احاطہ کیے ہوئے ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَوّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَوّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone