تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اچھا" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"اچھا" کے متعقلہ نتائج
اُچھاہَہ
سایہ یا ہیبتناک شکل جو خواب میں نظر آئے اور اس کا خوف کچھ اس طرح مسلط ہوجائے کہ آدمی عضو کو ہلا نا چاہے تو نہ ہلے اور چیخنا چاہے تو آواز پوری طرح نہ نکلے ، مرض کابوس ۔
اُچھال کُوْد
ٹانگون کو حرکت دے کر اوپر کی طرف آچھلنے کی کیفیت یا صورت حال ، کود پھاند ، کھیل کود ، کم سنی کے حرکات ۔
اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے
اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔