تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا" کے متعقلہ نتائج

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

باپ دادا کا نام ڈُوب جانا

خاندان کی عزت جاتے رہنا، خاندان کا نشان باقی نہ رہنا، خاندان ختم ہوجانا، خاندان میں کسی مرد کا زندہ نہ رہنا

باپ دادا کا نام خَراب کرنا

خاندان کی عزت برباد کرنا، خاندان کو دھبہ لگانا

باپ دادا کا نام رَوشَن کَرنا

خاندان کو چار چاند لگانا، اچھے کردار اور لیاقت سے آبا و اجداد کی عزت بڑھانا، طنزاً خاندانی عزت کو بٹہ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا کے معانیدیکھیے

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

achchhaa baap daadaa kaa naam nikaalaaअच्छा बाप दादा का नाम निकाला

فقرہ

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا کے اردو معانی

  • خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

अच्छा बाप दादा का नाम निकाला के हिंदी अर्थ

  • वंश को बदनाम किया, बाप दादा का सम्मान मिट्टी में मिला दिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone