تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُد" کے متعقلہ نتائج

شُد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا ؛ تشدید لگانا، آواز کا اتار چڑھاؤ.

شُدَہ

ہوتے ہوتے، آہستہ آہستہ، رفتہ رفتہ

شُد بُد

معمولی علم یا قابلیت، معمولی واقفیت، معمولی حرف شناسی

شُدّھی

ہندو بنانے کی تحریک، ہندو مذہب میں داخل کرنا، ہندو مذہب کی تبلیغ

شُد ہو جانا

مقابلے کی شرط قرار پاجانا، بَدجانا.

شُدَہ شُدَہ

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، ایک سے دوسرے اور دوسرے سے تیسرے اسی ترتیب سے آگے

شُد بُد ہونا

تھوڑا سا علم ہونا، حرف شناسی ہونا.

شُدَا

(مشعلچی) پنجی کی قسم کا پنج شاخہ جس میں موم بتّیاں روشن کی جاتی ہیں

شُد بُود

معمولی واقفیت، معمولی علم، شد بد

شُدْر

شودر(ہندو)اچھوت، پست طبقے کا ہندو جس کے ہاتھ کا کھانا یا پینا پاپ سمجھا جاتا ہے، ملعون

شُد آمَد

ابتدا، آغاز، ازل

شُدنی

ہونے والا (امر)، ہونے والی بات، قسمت کا لکھا ، ہونی، جس کا وقوع لازمی ہو نیز ہونے والی بات یا وہ بات جو وقوع میں آچکی ہو، ہونے کے لائق.

شُدھ

صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ

شُدّھی ہونا

شدھی کرنا (رک) کا لازم ، ہندو ہونا .

شُدھ سُر

(موسیقی) وہ سُر جو اپنی اصلی حالت پر قائم رہتا ہے .

شُد آمَد سے

قدامت سے، ابتدا سے، اوّل سے، پرانی رسم و رواج کے موافق.

شُدْکار

(کاشتکاری) کھیت کے بجائے کھیتی کی پیداوار پر لگان لینے کا طریقہ جو خالی زمین پر نہ لیا جائے.

شُد بُد آنا

پڑھنا لکھنا آنا.

شُدّھ سَن٘گِیت

کلاسیکی موسیقی .

شُد بُد جاننا

قدرے قلیل واقفیت رکھنا.

شُدَّھتائی

صفائی ، پاکیزگی ، صحت .

شُدّھ گِیان

علمِ حقیقت ، علمِ تصوف ، وحدانیت .

شُد بُد پَڑھانا

معمولی تعلیم دینا، ابتدائی سبق پڑھانا.

شُد بُد رَکْھنا

معمولی واقفیت رکھنا، تھوڑا علم ہونا، تھوڑا بہت پڑھا لکھا ہونا.

شُد بُد پَڑْھنا

ابتدائی تعلیم حاصل کرنا.

شُدھ بولی

شستہ زبان، صاف بول، شائستہ اور بہتر زبان

شُدھ ٹوڑی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم .

شُدّھی کَرنا

ہندو یا ہندوانی بنانا ، ہندو مذہب میں داخل کرنا .

شُدّھ کَلیان

(موسیقی) راگ کی ایک قسم

شُدّھ سارَنگ

(موسیقی) ایک راگ کا نام .

شَدَّہ

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

شُد بُد کَر دینا

واقف کردینا، سکھا دینا.

شُدھ کَرْنا

ہندو عقیدے کے مطابق کسی چیز کو پاک و صاف کرنا، ہندو دھرم میں داخل کر لینا، ہندو بنانا، دوبارہ ہندو کرنا

شُدَنی اَمْر

ہونے والی بات، اتفاقیّہ بات.

شُدھ بِلاوَل

(موسیقی) بلال راگ کی ایک قسم جو اپنے خالص سُروں میں گایا جائے .

شُدّھی کَروانا

پاک کرنا ، ہندو بنانا .

شُدّھی سَنْگْٹَھن

(ہندو) ہندو بنانے کی متحدہ تحریک ، ہندوؤں کی مذہبی تبلیغ .

شُدّھی سَنگْھٹَن

a sectarian political movement of early twentieth century for spreading Hinduism, usually by force

شُدّھی سَنْگْھٹَن

(ہندو) ہندو بنانے کی متحدہ تحریک ، ہندوؤں کی مذہبی تبلیغ .

شَدِّ پَہْلَوان

پہلوانوں کا نعرہ جو وہ میدان میں نکلتے ہوئے کرتے ہیں

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شَدِیدُ الذِّہْن

تیزفہم ، ذہن کا تیز و طرار ، ذہین .

شِدَّت ہونا

زیادتی ہونا، کثرت ہونا.

شَدِیدَہ

سخت، مشکل، کٹھن، محکم، بہت زور کا

شِدَّتِ گِرْیَہ

بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا

شَدْیانَہ

رک: شادیانہ.

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

شَدّے

شَدَّہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالات ؛ تراکیب میں مستعمل.

شَدَّا

وہ جھنڈا جو شہدائے کربلا کی یادگار میں محرم میں نکالتے ہیں یا تعزیوں کے ساتھ رکھتے ہیں (چاندی کا پنجہ ایک لکڑی پر لگاتے اور لال سبز کپڑے باندھتےہیں اور اس کو شَدَا کہتے ہیں)

شَدِیدُ الْقُویٰ

بہت زیادہ طاقتور ، بڑی قوتیں رکھنے والا .

شَدّ و مَد

حروف کی دوہری آواز ادا کرنا یا کھینچ کر پڑھنا

شَدِیدُ التَّعَصُّب

بے جا طرف دارے میں شدت کرنے والا، سخت متعصّب.

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَدِّ رِحال

کجاوے کسنا ؛ (کنایۃً) دینی فریضہ سمجھتے ہوئے کسی خاص مقام کا سفر کرنا، سفر کی تیاری، سفر، زیارت.

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

شَدِیدُ العَمَل

जो करने में कठिन हो, दुःसाध्य, दुष्कर।

شَدّ و مَد سے

زور سے، تیزی سے، سختی سے

شِدَّت سے

زور سے، سختی سے

شَدِیدُ العِقاب

one who punishes severely, an appellation of Allah

شَدِیدُ الْعَداوَت

عداوت میں سخت، عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا

شُد سے متعلق کہاوتیں

شُد

اصل: عربی

'شُد' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone