تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارا" کے متعقلہ نتائج

مارا

مقتول، کُشتہ، مارا ہوا

مارَہ

(موسیقی) عرب و عجم کی موسیقی میں ایک مرکب راگ کا نام ، آہنگ کی ایک قسم .

مارا ہُوا

کشتہ ، گھائل ، زخمی

مارا لَہر نَہ لے

رک : مارا پانی نہ مانگے .

مارا پانی نَہ مانگے

فوراً مر جائے، ممکن نہیں کہ زندہ رہ جائے

مارا مُنْھ طَباق آگے دَھرا نَہ کھائے

مارے ہوئے آدمی کا کھانے کو بھی دل نہیں چاہتا ۔

مارا کُوٹ

مارپیٹ ، زد و کوب ، لڑائی جھگڑا ۔

مارا کُوٹی

مار کُٹائی ، تباہی ، بربادی .

مارا کُوٹا

تھکا ماندہ ، افتاں و خیزاں .

مارا پَڑْنا

تباہ کیا جانا، برباد کیا جانا

مارا پِھرْنا

آوارہ پھرنا ، ٹھوکریں کھاتے پھرنا ، بھٹکتے پھرنا .

مارا مارا پِھرنا

اِدھر اُدھر چکر لگانا، آوارہ پھرنا، سرگرداں پھرنا، ٹھوکریں کھاتے پھرنا، بھٹکتا پھرنا، بے کار پھرنا

مارا مار

کثرت، زیادتی، افراط

مارا مار کَرْنا

مار دھاڑ کرنا ، لڑنا بھڑنا ، کشت و خون کرنا .

مارا مارْ کَر کے

بہت جلدی کر کے ، نہایت کوشش کر کے ، بمشکل تمام .

مارا جانا

قتل ہونا ، ہلاک ہونا ، جان سے جانا .

مارا پانی

۔نہ مانگے دفعۃً مرجائے کی جگہ۔؎

مارا ماری

ایسی لڑائی جس میں مار کاٹ ہورہی ہو، مار دھاڑ، زد و کوب، لڑائی، ہاتھا پائی، زبردستی

مارا دھاڑی

جی چاہے یا نہ چاہے، طوعاً و کرھاً، مجبوراً

مارا دھاڑا

تھکا ہارا ، مضحمل ، گرتے پڑتے ، افتاں و خیزاں .

مُہرہ

صقیل، پالش یا صاف کرنے کا آلہ، وہ اوزار جس سے گھسائی کرکے کسی چیز یا کاغذ کو مکیلا کریں

مارا مار میں

جلد بازی میں ، تیزی میں ، عجلت میں ، گھبراہٹ میں ، رواروی میں .

مَہرا

ڈولا یا پالکی اٹھانے والا، ڈولی بان، کہار، نیز کہاروں کا سردار (خصوصاً وہ، جو زنانہ لباس میں زنان خانے میں آتے جاتے ہوں)

مارا تو کیا مارا

کمزور کو ستانا یا پریشان حال کو پریشان کرنا کوئی بہادری کی بات نہیں وہ تو آپ مرا ہوا ہے ایسے کا مارنا ہی کیا ہے کچھ بڑا کام نہیں .

مُہرا

سامنا ، آگا ؛ دہانہ

مَعَرَّہ

گناہ، عیب

مُعَرَّا

ننگا ، برہنہ ، عریاں

مار اُتارْنا

مار ڈالنا، مصیبت میں متبلا کر دینا

مارِ آسْتِین

آستین کا سان٘پ، وہ شخص جو دوست بن کر دشمنی کرے، دوستانہ کی آڑ میں دشمنی

مُہرا آنا

۔آوازہ کسنا۔ طنز کی بات کہنا۔ ؎

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرَہ لینا

پیش پیش ہونا کی جگہ، پیش پیش ہونا، مورچہ لینا، کسی کام کا بیڑا اٹھانا

مُہرَہ کَرنا

گھوٹائی کے اوزار سے یا کسی اور طریقے سے کسی شے کو چمکانا، چمکیلا اور صاف و شفاف کرنا، مہرے سے گھونٹنا، پالش کرنا، چکنانا

مُہرَہ پَٹنا

شطرنج کی گوٹ پٹ جانا ؛ کسی شخص یا تدبیر کا ناکام ہو نا ۔

مُہرا چَلنا

(شطرنج کی) چال چلنا ۔

مُہرَہ مارنا

حریف کی گوٹ مار لینا، مہرہ پیٹنا، کامیابی حاصل کرنا

مُہرا روکنا

سدِّ راہ ہونا ، راستے میں حائل ہو جانا ، راستہ روکنا ۔

مُہرَہ کَٹانا

نرد یا مہرے کو ناکارہ کر دینا ، مہرہ پٹانا۔

مُہرَۂ جاندار

مار مہرہ، سانپ کا من یا منی، زہر کی ایک دوا

مُہرَہ بَننا

کسی کام میں آلہء کار بننا ، مددگار بننا ۔

مُہْرا دَبانا

۔سامنا روکنا۔ سدّ راہ ہونا۔ ؎

مُہرَۂ مار

سانپ کا من، وہ پتھر جس سے سانپ کے کاٹے کا زہر رفع کرتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ یہ مہرہ جہاں سانپ کاٹے چپک جاتا ہے اور زہر جذب کرلینے پر خود گر پڑتا ہے

مُہرا کار

رفو کرنے والا کاری گر

مُہرَہ کَش

گھوٹائی کرنے والا ، گھوٹا چلانے والا ؛ کاغذ کی گھٹائی یا استری کرنے والا کاری گر ۔

مُہرَۂ خاک

زمین ؛ بدنِ انسان ، انسانی جسم

مُہرَہ دار

پالش کیا ہوا ، چمک دار

مُہرَہ زَر

مراد : چمک دار سورج

مُہرَہ زَن

پالش کیا ہوا

مُہرَہ باز

شعبدہ باز، عیار

مُہْرَۂ نَماز

خاک شفا کا قرص جسے بعض شیعہ، اہل ِتشیع نماز میں سجدے کی جگہ رکھتے ہیں

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

مُہرَۂ گہوارَہ

ُچسنی جو ّبچے کے گلے میں ڈالتے ہیں تاکہ وہ اسے ُچوستا رہے ۔

مُہرَۂ شَشدَر

(شطرنج) وہ مہرہ جو زچ ہو جائے ۔

مُہرا کَلی

(چڑی مار) پرند کے بازوؤں کے لمبے پروں کا پچھلا حصہ جو سرے پر سے خالی اور بے ریشہ ہوتا ہے اس سے لکھنے کا قلم بھی بنایا جاتا ہے

مُہْرَہ سِیم

چاند ، ستارے

مُہرَہ کَشی

چمکانا، صیقل کرنا ، گھٹائی ، گھوٹا چلانا ۔

مُہرَہ پُشت

ریڑھ یا پیٹھ کی ہڈی کے فقرے، ریڑھ کی ہڈی

مُہْرَہ سِیمابی

چاند ، ستارے

مُہرَۂ گَردَن

گردن کا منکا جس پر گردن اور سر ٹھہرا رہتا ہے ۔

مُہرَہ چِیں

छली, धूर्त, ठग।

مارا سے متعلق کہاوتیں

مارا

اصل: ہندی

'مارا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone