تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مارا ماری" کے متعقلہ نتائج

مارا ماری

ایسی لڑائی جس میں مار کاٹ ہورہی ہو، مار دھاڑ، زد و کوب، لڑائی، ہاتھا پائی، زبردستی

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

جواری اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا، ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مارا ماری کے معانیدیکھیے

مارا ماری

maaraa-maariiमारा-मारी

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

مارا ماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی لڑائی جس میں مار کاٹ ہورہی ہو، مار دھاڑ، زد و کوب، لڑائی، ہاتھا پائی، زبردستی
  • جلدبازی، دھکامکی، ہڑبڑی

شعر

Urdu meaning of maaraa-maarii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isii la.Daa.ii jis me.n maar kaaT horhii ho, maardhaa.D, zad-o-kob, la.Daa.ii, haathaapaa.ii, zabardastii
  • jaldbaazii, dhakkaamukkii, ha.Dba.Dii

English meaning of maaraa-maarii

Noun, Feminine

मारा-मारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مارا ماری

ایسی لڑائی جس میں مار کاٹ ہورہی ہو، مار دھاڑ، زد و کوب، لڑائی، ہاتھا پائی، زبردستی

حُقَّہ کی ماری آگ ، باقی کا مارا گانو

جس چولھے سے چلم بھری جائیں وہ چولھا نہیں پنبھتا (پنپتا) اور جس گان٘و پر لگان باقی رہے وہ گان٘و نہیں سن٘ورتا

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

جواری اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا، ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مارا ماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مارا ماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone