تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہرَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرَہ کَرنا کے معانیدیکھیے
مُہرَہ کَرنا کے اردو معانی
- گھوٹائی کے اوزار سے یا کسی اور طریقے سے کسی شے کو چمکانا، چمکیلا اور صاف و شفاف کرنا، مہرے سے گھونٹنا، پالش کرنا، چکنانا
- ہاتھی کا کسی چیز پر حملہ کرنے کے لیے جھوم جھوم کر جھپٹنا اور گھوم گھوم کر پیروں سے روندنا
मुहरा करना के हिंदी अर्थ
- रगड़ने के हथियार से या किसी और ढंग से किसी वस्तु को चमकाना, चमकीला और चमकदार करना, मुहरे से घोटना, पालिश करना, चिकनाना
- हाथी का किसी वस्तु पर आक्रमण करने के लिए झूम-झूम कर झपटना और घूम-घूम कर पैरों से रौंदना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہرَہ کَرنا)
مُہرَہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔