تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹ" کے متعقلہ نتائج

لُوٹ

کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .

لُوٹا

لُوٹنا کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام، تراکیب میں مستعمل

لُوٹی

زبردستی چھینی گئی

لُوٹ ہونا

غارت گری ہونا ، تاراج ہونا ، لُوٹا جانا ۔

لُوٹ ہو جانا

بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .

لُوٹْنا

غارت گری کرنا، مال و متاع وغیرہ زبردستی چھیننا، تاراج کرنا

لُوٹانا

لُٹانا .

لُوٹاوْنا

لُٹانا .

لُوٹ مار

قتل و غارت ، مارکاٹ .

لُوٹ پاٹ

لُوٹ مار، چھین جھپٹ، غارت گری نیز غارت سے حاصل کیا ہوا مال

لُوٹ لینا

(مجازاً) فریفتہ کر لینا ، موہ لینا ، عاشق کر لینا .

لُوٹا لُوٹ

۱. لوٹ کھسوٹ ، غارت گری ، لوٹ مار ، رہزنی .

لُوٹ لانا

زبردستی ساتھ لانا .

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

لُوٹ پڑنا

چھینا جھپٹی ہونا، غارت گری ہونا، جو جس کے ہاتھ لگے لے بھاگنا، بربادی ہونا

لُوٹ کھانا

چھین جھپٹ کر کھا جانا، کسی کا مال ہضم کرنا

لُوٹَم لُوٹ

باہمی لوٹ مار ، ایک دوسرے کو لوٹنا نیز لوٹ مار ، غارت گری .

لُوٹ ڈالْنا

غارت گری کرنا ، تباہی مچانا .

لُوٹ مَچْنا

چھینا جھپٹی ہونا ، غارت گری ہونا ، لوٹ مار ہونا .

لُوٹ کَھسوٹ

غارت گری، رہزنی، قزاقی، ڈاکا زنی

لُوٹ مَچانا

چھینا جھپٹی کرنا، غارت گری کرنا، لوٹ مار کرنا، لوٹ ڈالنا، کھلّم کھلّا مال مارنا

لُوٹ کا مال

چوری کا مال، زبردستی لیا ہوا مال، چھینا جھپٹا ہوا مال

لُوٹ پَر گِرنا

مالِ غنیمت پر جلد قبضہ کرنا ، لوٹنے میں مشغول ہو جانا ، لوٹنے میں لگ جانا

لُوٹ مار کَرنا

to loot, plunder, sack, rob

لُوٹا مار

رک : لوٹ مار .

لُوٹَم لاٹ

باہمی غارت گری، ایک کو دوسرے کا لوٹنا

لُوٹ میں پَڑْنا

لوٹا جانا ، لُٹ جانا .

لُوٹ مار مَچانا

to loot, plunder, sack, rob

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ

غارت گری کے مال کو لوٹنا حرص و ہوس کی آخری حد ہے ، لوٹ کے مال کو لوٹنا چھچھوراپن ہے .

لُوٹا مارا

لُوٹا ہوا ، غارت کیا ہوا ، تاراج کیا ہوا .

لُوٹیرا پَن

لٹیروں کا پیشہ، رہزنی، قزاقی، ڈاکا زنی

لُوٹ کَھسوٹ مَچانا

غارت گری کرنا ، ڈاکا ڈالنا .

لُوٹ کَھسوٹ مَچْنا

ڈاکا پڑنا ، غارت گری ہونا .

لُوٹ لائے کُوٹ کھائے

مفت کا مال حاصل کیا اور مزے اڑائے، مالِ مفت دلِ بے رحم

لُوٹَمْ لُوٹَک

لوٹ مار کرنے والا .

لُوٹ پَر کَمَر بانْدھنا

۔ لوٹنا۔ اختیار کرنا۔ ؎

لُوٹْنا مارنا

بُری طرح لوٹ ڈالنا ، لوٹ مار کرنا .

لُوٹ کے مُوسَل بھی بَھلے

مفت کا ملا ہوا غنیمت ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے

لُوٹ بِنولوں کی گھاؤ گَدَھیّا کا

نفع تھوڑا نقصان بہت

لُوٹ کے تَر پَھل بھی بَھلے

مفت کا مال بُرا بھی اچھا ہوتا ہے ، مفت کی ادنیٰ چیز بھی اچھی ہے .

لُوٹ کوئلوں کی، مار بَرْچھی کی

نقصان بہت فائدہ کم

لُوٹا کَھسوٹا

غارت زدہ ، تباہ حال ، وہ شخص جس کا مال لُوٹ لیا گیا ہو ، لُٹا ہوا

لُوٹْنا کَھسُوٹْنا

بُری طرح غارت گری مچانا، بے تحاشا لُوٹنا

جالی لُوٹ

ایک قسم کا باریک سوراخ دار ان٘گریزی کپڑا

مادَھو لُوٹ مَچْنا

بہت لوٹ مار ہونا نیز اندھیر مچنا ، ظلم ہونا.

چَوکی گاؤں والوں کو لُوٹ کھاتی ہے

پولِس کی چوکی عام طور پر وہاں مقرر کی جاتی ہے جہاں لوگ بہت شرارتی ہوں، پولیس والے اپنے کھانے کا خرچ عموماً انہیں لوگوں سے پورا کرتے ہیں

اَب سَتوَنتی ہو کَر بَیٹھی لُوٹ کھایا سَنسار

بہت سی سیاہ کاریوں کے بعد نیکی اختیار کی تو کیا، نو سو چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، تمام دنیا کو لوٹ کر اب پرہیز گار بن گئے

اَشَرْفِیوں کی لُوٹ اَور کوئلوں پَر مُہْر

رک : اشرفیاں لٹیں الخ .

کَمْلی ڈال کَر لُوٹ لینا

فریب سے لوٹ لینا، ڈاکہ ڈالنا، زبردستی چھیننا

نَنگوں نے بُھوکوں کو لُوٹ لِیا

رک : ننگوں کو بھوکوں نے الخ

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

لُوٹ سے متعلق کہاوتیں

لُوٹ

اصل: سنسکرت، ہندی

'لُوٹ' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone