تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ" کے متعقلہ نتائج

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ

غارت گری کے مال کو لوٹنا حرص و ہوس کی آخری حد ہے ، لوٹ کے مال کو لوٹنا چھچھوراپن ہے .

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

لُوٹ میں پَڑْنا

لوٹا جانا ، لُٹ جانا .

لُوٹ کا مال

چوری کا مال، زبردستی لیا ہوا مال، چھینا جھپٹا ہوا مال

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

لُوٹ بِنولوں کی گھاؤ گَدَھیّا کا

نفع تھوڑا نقصان بہت

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ کے معانیدیکھیے

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ

luuT me.n luuT kaa kaloTलूट में लूट का कलोट

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ کے اردو معانی

  • غارت گری کے مال کو لوٹنا حرص و ہوس کی آخری حد ہے ، لوٹ کے مال کو لوٹنا چھچھوراپن ہے .

Urdu meaning of luuT me.n luuT kaa kaloT

  • Roman
  • Urdu

  • Gaaratagrii ke maal ko lauTnaa hirs-o-havas kii aaKhirii had hai, luuT ke maal ko lauTnaa chhichhoraapan hai

लूट में लूट का कलोट के हिंदी अर्थ

  • ग़ारतगरी के माल को लौटना हिर्स-ओ-हवस की आख़िरी हद है, लूट के माल को लौटना छिछोरापन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ

غارت گری کے مال کو لوٹنا حرص و ہوس کی آخری حد ہے ، لوٹ کے مال کو لوٹنا چھچھوراپن ہے .

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

لُوٹ میں پَڑْنا

لوٹا جانا ، لُٹ جانا .

لُوٹ کا مال

چوری کا مال، زبردستی لیا ہوا مال، چھینا جھپٹا ہوا مال

بِنَولے کی لُوٹ میں بَرچھی کا گھاؤ

تھوڑے سے منافع میں بہت زیادہ ایذا

لُوٹ بِنولوں کی گھاؤ گَدَھیّا کا

نفع تھوڑا نقصان بہت

اُس نَر کے بھی ایک دِن، پَڑے گَلے میں پھانْد، جِس نے چوری لُوٹ پَر لی کَمَر بانْدْھ

چور ایک نہ ایک دن پکڑا جائے گا، چوری اور لوٹ کرنے والا آدمی بہت دنوں تک آزاد نہیں گھوم سکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوٹ میں لُوٹ کا کَلوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone