تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوٹ پوٹ ہو جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹ پوٹ ہو جانا کے معانیدیکھیے
موضوعات: کنایۃً
لوٹ پوٹ ہو جانا کے اردو معانی
- تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا
- تڑپ کر مرجانا، دفعۃً مرجانا
- ہن٘سی وغیرہ سے دوہرا یا بیقرار ہونا، بے قابو ہوجانا
- اُلٹ پُلٹ ہونا، درہم برہم ہونا، اُتھل پُتھل ہوجانا
- لڑکنیاں کھانے لگنا، صاحب فراش ہوجانا، تم چار ہی روز میں بیماری میں لوٹ پوٹ ہوگئے (کنایۃً)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لوٹ پوٹ ہو جانا)
لوٹ پوٹ ہو جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔