تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہرے" کے متعقلہ نتائج

hare

خَرْگوش

ہرے

سبز، ہرا کی مغیرہ حالت اور جمع

ہارے

ہارا (شکست خوردہ نیز ماندہ) کی مغیرہ شکل اور جمع (تراکیب میں مستعمل)

ہَرَہ

رک : ہرا ؛ کبوتر کی ایک قسم ۔

ہَرا

سبز رنگ کا ، سبز ، اخضر ، دھانی ، کاہی

ہَری

(دھوبیوں کی اصطلاح) اونٹ اور بکری وغیرہ کی مینگنی سے موٹے کپڑے کا میل کاٹنے کا تیار کیا ہوا مسالا (اس کی وجہ تسمیہ مینگنی کی رنگت ہے)

ہارا

مرکبات میں بطور لاحقۂ صفت مستعمل، بمعنی کرنے والا (ہار لاحقہ)

ہاری

لے جانے والا، چور، ٹھگ، تباہ کرنے والا، نیز لے جانے کا عمل

hare krishna

وشنو کے اوتار ہری کرشن کے پجاریوں کا ایک ہندوانی فرقہ۔.

ہَرے ہونا

۔ (زخم) تازہ ہونا ۔

ہَرے راما ہَرے کِرِشْنا

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

ہَرے رام

بھگوان کو پکارنے کا کلمہ ۔

ہَرے پات

ہرے پتے ، سرسبز پتے ، تازہ برگ ۔

ہَرے ہو جانا

رک : ہرا ہو جانا / ہونا ؛ شاداب ہونا ، سرسبز ہو جانا

hiira

ہیرا مچھلی

ہرے پان کا بِیڑا کِھلانا

نسبت قرار پانا ، منگنی قرار پانے پر ایک رسم ادا کرنا جبس میں ہرے پان کا بیڑا کھلاتے ہیں ۔

ہَدی

جانور جسے اللہ کی رضا کے لیے ذبح کیا جائے ، جانور جسے عازمینِ حج ذبح کرتے ہیں ، قربانی کا جانور ۔

ہَرے میں آنْکھیں ہونا

To have eyes in prosperity, to become extravagant.

ہَرے ہَرے

سبزہ ہی سبزہ ۔

ہِیرا

عمدہ، نفیس، (مجازاً) نیک، عادات و اطوار کا اچھا، پیارا، نیک خو، لائق، قابل تعریف

ہِیرے

ہیرا کی جمع، بہت سے الماس، بہت سے ہیرے، (مجازاً) نفیس لوگ

ہَرے میں آنْکھیں پُھولْنا یا ہونا

فضول خرچ ہونا ، عاقبت نااندیش ہونا

ہرے دُودِھیا

تازہ اور دودھ کی لذت والے (دلی کے چھابڑی والوں کی پکار) ۔

ہَرے ہَرے باغ دِکھلانا

جھوٹے وعدے سے بہلانا پھسلانا ، دھوکے میں ڈالنا ، کسی چیز کا لالچ دینا ، رک : سبز باغ دکھانا ۔

hire

کِرائے پَر دینا

ہریوا

ایک قسم کا خوش آواز پرند، بلبل کی طرح کا ایک خوش آواز پرندہ

ہیرَہ

رک : ہیڑا ، گوشت ۔

ہَرے بَھرے

ایک ولی کا نام جن کا مزار دہلی میں جامع مسجد سے متصل ہے (یہ ہرے بھرے صاحب کے نام سے معروف ہیں) ۔

حِرا

مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی

ہرے پھرے، ہری پھری

ہر پھر کر، پھر پھرا کر، آخر کار

hide

چِرم

ہیری

(لفظاً) اے ری، (مجازاً) ارے

ہَریری

سبزی

ہَریرا

سبزی، ترکاری

حَیدَہ

circuitous way, roundabout

حادی

حدی کا گانے والا، حدی خواں

حَرّی

حَرّ (رک) سے منسوب یا متعلق .

حارّہ

شدید تپش رکھنے والا، سخت تپتا ہوا، بہت گرم

حارّی

منطقہ حارّہ کا ، گرم ملکوں کا ، گرم خِطّے کا .

ہادی

آگے رہنے والا ؛ ہدایت دینے والا ، پیشوا ، پیر و مرشد ، رہبر ، رہنما

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

ہَرینُو

دال، رینکا

ہِرَّہ

بلی، گربہ

harewood

ایک یورپی درخت جمیز ا فرنگی کی رنگدار لکڑی جس سے فر نیچر بناتے ہیں۔.

harebell

ایک نازک ڈنٹھل کا پودا جس میں گھنٹی کی شکل کے نیلگوںپھول لگتے ہیں Campanula rotundifolia خر گوشک، سنبل صحرائی۔.

harelipped

جس کا اوپر کا ہونٹ بیچ میں سے کٹا ہو

حادَّہ

(لغوی) تنگ، سُکڑاہوا، وسیع کی ضد چھوٹا

harem

(الف) پردہ نشین مسلمان عورت۔ (ب) زنان خانہ، محل سرا۔.

hade

عمودی حالَت سے نیچے کی طَرَف جھُکنا

ہَریرَہ

رک : حریرہ جو اس کا درست املا ہے ۔

harelip

لب کٹا

harebrained

عاقبت نا اندیش

ہاڑے

ہاڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ شکل (تراکیب میں مستعمل) ۔

ہاڑا

چھتریوں کی ایک ذات

ہَڑا

بان ، ہوائی ، ختنگا ، ایک قسم کی آتش بازی

ہیڑا

گوشت ، ماس ، لحم (جانوروں کا) جسے غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے.

ہاڑی

سڑکوں اور گلیوں وغیرہ سے ہڈیاں ، کوڑا کرکٹ اور دیگر غلاظتیں اٹھانے والا ، مہتر ، خاکروب ، بھنگی ، چوہڑ

ہیڑی

شکاری، صیاد

حَیراں

confounded, astonished, perplexed amazed, surprised

ہارے بابا داڑھی ہاتھ

اعترافِ شکست اور عجز میں کہتے ہیں کہ ہم ہارے اور تم جیتے (عام طور پر اس وقت ڈاڑھی کو ہاتھ لگاتے ہیں)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone