تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُر" کے متعقلہ نتائج

گُر

اصول، اسلوب، سلیقہ

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گُرِیَہ

ریڑھ کی ہڈی کا کوئی جوڑ، فقرہ

گُرْزَہ

साँप का बड़ा और फैला हुआ फन (वि.) भयानक, खौफ़नाक ।

گُرْسَنَہ

بھوکا، فاقہ زدہ

گُریخْتَہ

فرار، بھاگا ہوا ، مفرور، رو پوش ہو جانا

گُرْگاہی

ایک قسم کا موزہ

گُرگِینَہ

पोस्तीन, वालोंदार खाल का कोट।

گُرْدِینَہ

(حیوانیات) حلقہ دار صدفی اور دوسرے بے ریڑھ جانوروں میں ایک عضو جو گردے سے ملتا جلتا ہے اور جس کے ذریعے جسم کا فاسد نائٹروجنی مادہ خارج کیا جاتا ہے (انگ : Nephridium) .

گُریزِیدَہ

भागा हुआ, पलायित।।

گُردوارَہ

سِکھوں کی عبادت گاہ جہاں گرنتھ صاحب رکھا رہتا ہے

گُرازِنْدَہ

مستانی چال چلنے والا ، خرامندہ.

گُرَیز

۔(ف۔ گریختن کا حاصل مصدر)مونث۔معانی نمبر ۱۔۲ میں ۔ ناسخ نے مونث اور رشک نے مذکر کہاہے۔اب کثرت استعمال تانیث کے ساتھ ہے

گُریزِنْدَہ

بھاگنے والا، فرار ہونے والا، سیماب صفت

گُرُوپِن٘گ

گروہ بندی ؛ گروہ سازی ، ترتیبِ گروہ.

گُریزی

گریز (رک) سے منسوب یا متعلق ، اجتنابی ، انحرافی.

گُرَے

بُھنے ہوئے جَو

گُری

بھوسی نکالے ہوئے جَو، اُبلے ہوئے یا بُھنے ہوئے جَو جن کی بھوسی صاف کردی گئی ہو

گُرْگ پیشَہ

بھیڑیے کی طرح چیرنے پھاڑنے والا

گُرْبَۂ مَوت

رک : اجل

گُربۂ اجل

اجل کا گربہ سے استعارہ کرتے ہیں

گُرْگ

بھیڑیا، ایک مشہور درندہ

گُرْد

پہلوان، بہادر، طاقت ور

گُرَب

باجرے کے کھیت میں ہل چلانا جب باجرے کے پودے ایک فٹ اُونچے ہوں ، کھودنا ، جنگلی بُوٹیاں اُکھاڑنا .

گُریزانی

اجتناب ، احتراز ، گریز.

گُرْچ

ایک بیل جو تیزی سے بڑھتی اور پھیلتی ہے، گربیل

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُر دَرَت

(موسیقی) دس ماتروں کا نام.

گُررُو

رک : گُرو

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُرْدی

پہلوانی ، بہادری .

گُرْگِ کُہَن

پرانا اور بوڑھا بھیڑیا

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گُرْکا

اللہ والا .

گُرْسی

(گھوسی) دودھ رکھنے کا برتن، جھاکڑی

گُرْمی

(کاشت کاری) ہاتھ سے بیج کو بکھیر کر بونے کا طریقہ، بری، بکھیر

گُرْگی

گھریلو ملازمہ، نوکرانی، لونڈی

گُرْوی

گُرو کی بیوی، اَستادنی، استاد کی بیوی

گُرْجی

گرجسنان (جارجیہ) کا رہنے والا، گرجستان سے منسوب

گُریز گاہ

جائے فرار ؛ پناہ گاہ .

گُرّی

ریڑھ کی ہڈی کا جوڑ، ریڑھ کا منکا، مہرا

گُر مَنْتر

وہ منتر جو برہمن پہلی دفعہ جنیو پہنا کر سکھائے، مُرشد کی تلقین، گرو کی نصیحت، پیر کی ہدایت

گُرِیا

ریڑھ کی ہڈی کا ایک حصّہ یا جوڑ، منکا، مہرہ

گُربُز

چالاک، مکار، دھوکہ باز

گُرگَل

چریا کی ایک قسم .

گُرْبَہ چَشْم

بلی کی سی آنکھوں والا، نیلی آنکھوں والا، کرنجا، ازرق

گُرْسَل

ایک قسم کی چھوٹی مینا جس کی چونچ زرد ہوتی ہے، گرائی، گل گچیا

گُرِنْج

धान से निकला हुआ चावल, तंदुल।

گُرْجَک

(لوہاری) دھات کی چیزوں کے سوراخ کا من٘ہ چوڑا کرنے کا ایک خاص قسم کا برما جس کا من٘ہ مخروطی شکل کا ہوتا ہے

گُرگھی

کچھا، نصف پاجامہ جو گھٹنوں تک ہوتا ہے

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْگُن

हरा अन्न जो भुना हो, चबेना, होरहा।

گُرْدَہ مَشِین

طب گردے کا فعل انجام دینے والی مشین .

گُرْبیل

ایک بیل جو بخار وغیرہ میں مفید بتائی جاتی ہے ، گلو گلوئے سبز ، گرچ.

گُریزاں

بھاگنے پر آمادہ، بھاگتا ہوا

گُرْگ زادَہ

بھیڑیے کا بچہ

گُراز

نر سُور ، خوکِ نر.

گُرمُکْھ

گرو کا چیلا جس نے گرو سے منتر لیا ہو، جس نے کسی گرو سے دینی تعلیم کی ابتدا کی ہو

گُر سے متعلق کہاوتیں

گُر

اصل: ہندی

'گُر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone