تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْز" کے متعقلہ نتائج

گُرْز

ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا

گُرْزَہ

گُرْزَک

(گھڑی سازی) لاٹ کے دان٘تے جن میں دوسرے پٹے کے دانتے پیوست ہوتے ہیں، اس طرح ایک چکّر کی حرکت سے گھڑی کے کُل چکّر حرکت میں آ جاتے ہیں

گُرْز مار

(گداگری) (لفظاً) گرز مارنے والا ، گرز سے ضرب لگانے والا ، (اصطلاحاً) فقیروں کا ایک گروہ ، ان فقیروں کے پاس گرز ہوتا ہے اور جب کوئی ان کو بھیک نہیں دیتا تو وہ گرز سے اپنے آپ کو زخمی کرلیتے ہیں .

گُرْز گِیر

گرز پکڑنے والا ، گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز دار

رک : گرز بردار .

گُرْز گِرا

گرز چلانے میں ماہر .

گُرْز نُما

گرز کی شکل والا یعنی نیچے سے پتلا اور اوپر سے موٹا اور گول .

گُرْز بازی

گرز مارنے کا فن یا عمل ؛ گرز سے مقابلہ .

گُرْز لَگانا

گرز مارنا

گُرْز بَرْدار

وہ سپاہی جن کا اصل ہتیھار گُرز ہوتا تھا جسے وہ کندھے پر رکھ کر چلتے تھے

گُرْزِ گاوْسَر

وہ گرز جس کے ایک سرے پر گائے کی شکل بنی ہو ، فریدوں بادشاہ کے گُرز کا نام ، گرز .

عَطْسَۂ گُرْز

گرز کے ہوا میں سے گزرنے کی آواز

کَلَّہ گُرْز

رک : کلۂ عمود .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْز کے معانیدیکھیے

گُرْز

gurzगुर्ज़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: حیاتیات ہتھیار کھیل

گُرْز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ہتھیار کا نام جو اوپر سے گول موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے اور دشمن کے سر پر مارنے میں کام آتا ہے، گدا
  • سونٹا، موٹا ڈنڈا
  • (حیاتیات) بعض کھمبیوں کا بذرہ دان یا تخمک خانہ جو اوپر سے گول اور موٹا اور نیچے سے پتلا ہوتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

English meaning of gurz

Noun, Masculine

  • an iron club (pointed at one end, and having a knob at the other covered with spikes), mace
  • a long stick

गुर्ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लोहे का एक्भारी हथियार का नाम जो ऊपर से गोल मोटा और नीचे से पतला होता है, एक प्राचीन अस्त्र, गदा नामक अस्त्र, गदा
  • सोंटा, मोटा डंडा

گُرْز کے مترادفات

گُرْز سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone