تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِیا" کے متعقلہ نتائج

تَہی

emptiness, void, vacancy, vacuum

ٹھو

عدد معیت (گنتی کے ساتھ)

ٹھا

جگہ ، مکان ، مقام ، ٹھکانا

تھا

ہونا (فعل ناقص) سے ماضی کا صیغہ واحد مذکر، ’ہے‘ کا ماضی

تھے

رک : تے (= سے) .

the

تھُو

تھوکنے کی آواز یا اس آواز کی نقل

تھی

was

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

تیہی

بالکل ویسی، ایسی جیسی

تِہی دَسْت

خالی ہاتھ، مفلس، نادار، محروم

تہی پائی

نن٘گے پان٘و ہونا، برہنہ پائی

تِہی مایَہ

بے مایہ، مفلس، نادار، ناتواں

تہی دامَن

جس کا دامن خالی ہو، محروم، غریب

تِہی دَسْتی

تہی دست کا اسم کیفیت، مفلسی

te-hee

کا متبادل-.

طَحِین

पिसा हुआ आटा।

تُو ہی

only you

thou

تُو

توہے

رک: تجھے، تجھ کو.

ٹَھئی

مضبوط، پکا، ٹھوس، دیرپا، دائم، یقینی، مانا ہوا، ثابت شدہ، تسلی بخش، قابل اعتبار، مقررہ، فیصلہ شدہ؛ ٹھیک، درست، صحیح

تَھئی

تھئی تھئی

طٰہٰ

رسولِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خطاب (اللہ تعالیٰ کی طرف سے)

ٹوہی

مخبر کھوجی ، سراغ لگانے والا .

تاہی

اُسکو

تِہاؤ

جوش، غصّہ، غضب، دشمنی، بیر

تاہُو

اُسے بھی، اس کو بھی

تِیہا

۔(ھ۔بر وزن بیجا) مذکر۔ (عو) ۱۔تیزی۔ حرارت۔ جوش۔ ۲۔غصّہ۔ غضب۔ آخر مجھکو تیہا آیا اور بھاڑ میں جاکر کہہ کر وہاں سے چلی آئی۔ تیہا نہ دکھاؤ سیدھی طرح جو کہتے ہو کہو۔

تائِہَ

دماغ سے نکلنے والے اعصاب میں سے ایک عصبہ جو نرخرے پھیپھڑے اور دل میں پہن٘چتا ہے اور معدے کو بھی متاثر کرتا ہے، عشریہ؛ حنجرہ، انگ: Vagus کا ترجمہ.

تُھو ہے

لعنت ہے ، تف ہے (پر یا پہ کے ساتھ).

thee

تُو

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

تُہی

تو ہی، تجھ کو

تِیہُو

ایک پرند جو چکور کے مشایہ مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے ، چونچ اس کی سرخ اور بازوئوں کے تلے سیاہی اور سفیدی ہوتی ہے.

تِہی مَغْز

جس میں مغز نہ ہو، اندر سے خالی، وہ بیضہ جس میں زردی نہ ہو

تِہی دِماغ

رک: تہی مغز معنی نمبر۲ .

tee-hee

دبی دبی ہنسی ۔.

تِہی ظَرْف

جس کا ظرف خالی ہو، (مجازاً) اوچھا، کم حوصلہ .

تِہی مائِگی

بے بضاعتی، ناداری، افلاس، کمی .

تِہی قِسْمَت

بد قسمت، بری قسمت والا، کم نصیب

تِہی طَبْل

خالی ڈھول، (مجازاً) شیخی باز .

تِہی گاہ

سرین اور پہلو کی ہڈیوں کے بیچ کا حصہ، کوکھ، کُولا

دو تَہی

استر والے کپڑے سے بنا ہوا

پہلو تہی

کنارہ کشی، کترانا، ٹال مٹول، بے سہارا، اجتناب، بے التفات

سِہ تَہی

تین تہہ والی.

یَک تَہی

ایک تہ کا، ایک پرت والا، وہ کپڑا، جو دوہرانہ ہو، اکہرا ہو

چَو تَہی

ایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو

دَسْتِ تَہی

ناداری, مفلسی, بے زری

قالِب تَہی کَرْنا

مرجانا.

قالِب تَہی ہونا

قالب تہی کرنا (رک) کا لازم ، جسم سے روح نکل جانا ، مرجانا.

مِیانِ تَہی

تین تہوں والے کسی کپڑے کی درمیانی تہ نیز وہ بستر جس کے ابرے اور استر کے بیچ میں روئی کی تہ ہو

پَہْلُو تَہی کَرْنا

بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.

پَہْلُو تَہی ہونا

پہلو تہی کرنا (رک) کا لازم.

تُھو تُھو وَبا

۔(عو) ہیضہ کا نام لیتے وقت عورتیں تھوٗتھوٗ کردیتی ہیں اور تھُتکارا کہتے وقت تھوتھو نہیں کہتیں۔ وبا سے مراد ہیضہ ہے۔

یَک تَہی پوش

جو یک تہی کپڑے میں ملبوس ہو ، یک تہی پہننے والا شخص ؛ مراد : دررویش.

تُھو تُھو تُھدّا

جب کسی کھیل یا شرط میں کوئی لڑکا ہارنے لگتا ہے اور اسے کوئی عذر پیش ہوتا ہے تو یہ لفظ کہتا ہے یعنی ابھی سہی نہیں ہے

the yard

اسکاٹ لينڈ يارڈ

the departed

مرحوم

the last word

(بول چال) حَتمی بات

تَھئی کی تَھئی

ڈھیر ساری، ڈھیری کی ڈھیری، چٹے کا چٹا

بَنِیا سے متعلق کہاوتیں

بَنِیا

اصل: سنسکرت

'بَنِیا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone