تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنی" کے متعقلہ نتائج

بَنی

بنا کی تانیث، دلھن، عروس

بَنِی نَوع

जाति, किसी जाति के लड़के।

بَنی جان

جنوں کی نسل، قوم جن، جنات

بَنی ٹَھنی

بنا ٹھنا (رک) کی تانیث۔

بَنی عَمّ

चचा के लड़के, चचेरे भाई।।

بَنی چُنی

بنا چنا (رک) کی تانیث۔

بَنِی آدَم

آدم کی اولاد، آدم کی نسل، آدمی، انسان، بشر

بَنی اَعْمام

وہ بھائی جو چچازاد ہوں۔

بَنِیلا

ہلکا نیلا، نیلگوں

بَنی بَنائی

بنا بنایا (رک) کی تانیث۔

بَنی فاطِمَہ

حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی وہ اولاد جو بی بی فاطمہ کی نسل سے ہے، سادات

بَنِیک

رک : بَنِک.

بَنِیج

رک : بَنِج.

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

بَنی ہاشِم

آن٘حضرت صلعم کے پر دادا یعنی حضرت ہاشم کی اولاد

بَنی اِسْرائِیْل

قرآن کی ایک سورۃ کا نام

بَنی اُمَیَّہ

امیہ بن عبد شمس کے اخلاف جو بنی ہاشم کے حریف اور حضرت علی کرم الوجہہ کے عہد خلافت سے لے کر بنو عباس کے دور حکومت تک دمشق کے حکمراں تھے

بَنی نَوعِ بَشَر

दे. ‘बनीनौए इंसान' ।।

بَنی نوعِ اِنْسان

اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

بَنی رَہْنا

قسمت کا سازگار ہونا، تقدیر کا موافق ہونا، یکساں خوشحالی ہونا

بَنی تو بَنی، نَہِیں تو داؤُد خاں پَنی

اگر زیادہ فائدہ ہوا تو ہوا نہیں تو قدیمی معاش کہیں نہیں گئی ، یا جب فائدہ جاتا رہے گا الگ ہو جائیں گے۔

بَنی بَیٹھی ہے

وضع بنائی ہے، صورت بنائی ہے

بَنی بات بِگَڑْنا

بھرم جاتا رہنا، ساکھ ختم ہوجانا

بَنی بات بِگاڑْنا

بنا بنایا کام خراب کرنا یا بگاڑ دینا

بَنی کے سَب یار ہیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی

فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے، بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی بھی نَہِیں

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

بَنی بَنائی بات

طے شدہ معاملہ، پکی بات

بَنِیے

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے ، ویش ، غلے اور پرچون کی تجارت کرنے والا ہندو ، بقال

بَنِیا

ایک ہندو قوم جو عموماً غلے کی تجارت کرتی ہے، ویش، غلے اور پرچوں کی تجارت کرنے والا ہندو، بقال

بَنِتا

عورت

بَنِک پُتْر

بنیے کا لڑکا، نوجوان تاجر

بَنْیا دیتا ہی نَہِیں کہ پُورا تول

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے

بَنْیا بَیٹْھنے دیتا ہی نَہِیں پُورا تولْیو

کام سرے سے بنتا ہی نہیں درستی انجام کی فرمائش ہے

بَنِیا کَنْڈا

رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

بَنِک پُتْری

بنیے کی لڑکی ، نوجوان بنینی۔

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

بنیے کا منہ گراہ اور پیٹ موم

مگرمچھ کے منہ میں جو چیز آ جائے وہ نہیں چھوٹتی، بنیا بھی ایسا ہی کرتا اور روپیہ بچانے کے لیے پیٹ کی خوراک میں بھی کمی کر لیتا ہے

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

بِنْدرا بَنی

(لفظاً) بندرابن سے منسوب ، (مراداً) (موسیقی) کالی ٹھاٹھ کی ایک راگنی۔

بَنیْےکی گَون میں نَو مَن کا دھوکا

معاملہ تھوڑا سا ہے مگر غلطی بہت بڑی ہے

بَنیْے کا دِل کِتنْا

بنیا دل کا کمزور ہوتا ہے، بنیے کی بزدلی مشہور ہے

بَنیْے کا جی دَھنْیا

بنیا بہت کم حوصلہ ہوتا ہے

بِگڑی بَنی

اچھی بری، نیک و بد

بَنِیا بَقّال

معمولی طبقے کا شخص جس کی کوئی وقعت نہ ہو، فرومایہ، کم ظرف

ہَرِیالی بَنی

نو عمر دلہن ۔

بَنیْے کا بیٹا کُچھ دیکھ کَر گِرْتا ہے

چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

بَنِیے سے سِیانا سو دِیوانَہ

بنیے سے بڑھ کر سیانا کون ہوگا

بَنیْے کا ساہ بَھْڑبُھونجا

یہ اس سے بھی زیادہ بخیل اور کنجوس ہے

بَنِک بھاو

تجارت ، کاروبار۔

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

بنیا بھی اپنا گڑ چھپا کر کھاتا ہے

اس کو کہا جاتا ہے جو کھلم کھلا برے کام کرے

آدھ بَنی

half-made, half-formed, unfinished

بَنیْے کا بَہْکایا اَور جوگی کا پَھٹْکارا خَراب ہوتا ہے

جس بیوقوف اور سادہ لوح آدمی کو کوئی بنیا بہکا دے یا جوگی اور فقیر لوگ کسی شخص کو بد دعا دے دیں تو ان دونوں طرح کے آدمیوں کی مٹی پلید ہو جاتی ہے

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

اپنی عیب پوشی سب کرتے ہیں

بَنِسْبَت

مقابل میں‏، بالمقابل

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنیا مارے جان، ٹَھگ مارے اَنجان

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

بَنی سے متعلق کہاوتیں

بَنی

اصل: ہندی،عربی

'بَنی' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone