تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

بَنی کے سَو سالے ہَیں اَور بِگْڑی کا ایک بَہْنوئی نَہِیں ہوتا

اچھے وقت میں سب اپنا مطلب نکالتے ہیں اور برے وقت میں کوئی کام نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں کے معانیدیکھیے

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

banii ke sab saathii hai.n, big.Dii kaa ko.ii nahii.nबनी के सब साथी हैं, बिगड़ी का कोई नहीं

نیز - بَنی کے سَب یار ہیں

ضرب المثل

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں کے اردو معانی

  • اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا
  • اقبال مند کے سب دوست ہیں غریب کا کوئی نہیں
  • موقع کے سب دوست ہیں

बनी के सब साथी हैं, बिगड़ी का कोई नहीं के हिंदी अर्थ

  • अच्छे समय में सब दोस्त होते हैं बुरे समय में कोई ख़बर नहीं लेता
  • भाग्यवान के सब मित्र हैं ग़रीब का कोई नहीं
  • अवसर के सब साथी हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words