تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظُلْمَت کَدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظُلْمَت کَدَہ کے معانیدیکھیے
ظُلْمَت کَدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تاریکیوں کا گھر، جہاں بہت اندھیرا ہو
- (مجازاً) دنیا
شعر
منہدم ہونے لگی دیوار جاں
جسم کا ظلمت کدہ روشن ہوا
چھپ چھپ کے جس کو دیکھنے آتا تھا ماہتاب
ظلمت کدہ ہے اب وہ شبستاں ترے بغیر
پر نور ہو رہے گا یہ ظلمت کدہ اگر
دل میں بتوں کا شوق خداداد رہ گیا
English meaning of zulmat-kada
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- house of darkness, i.e. a place full of sorrow and misery, a very dark place
- (metaphorically) world
ज़ुल्मत-कदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ अँधेरा ही अँधेरा हो
- ( लाक्षणिक) संसार, दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظُلْمَت کَدَہ)
ظُلْمَت کَدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔