تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذِکْر" کے متعقلہ نتائج

ثَواب

نیک کام جی جزا، اجر

ثَواب ہونا

نیکی ملنا ، فائدہ حاصل ہونا ، اجر نیک ملنا .

ثَواب پَہُنچانا

رک : ثواب بخشنا معنی نمبر ۱

ثَوابی

ثواب کمانے والا، ثواب حاصل کرنے والا

ثَوابِتی

ثوابت (رک) سے منسوب یا متعلق .

ثَوابِت

ثابت ، ثابتہ (رک) کی جمع ، وہ اجرام فلکی جو گردش نہیں کرتے ، ایک جگہ قائم رہنے والے ستارے .

ثَواب میں داخِل ہونا

نیکی اور بھلائی کے کام میں شریک ہونا ، ثواب حاصل کرنا .

ثَوابِ عَظِیْم

بہت بڑی نیکی، بہت بڑا ثواب

ثَواب لینا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب کَرنا

ایسا نیک کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجرملے .

ثَواب پانا

نیکی حاصل کرنا ، نیکی ملنا .

ثَواب آلُود

ثواب سے پُر ، ثواب والا .

ثَواب مِلنا

اجر نیک حاصل ہونا ، جزائے خیر پانا .

ثَواب کَمانا

ایسا کام کرنا جس کا مرنے کے بعد نیک اجر ملے، کسی کے ساتھ بھلائی کرنا

ثَواب لُوٹْنا

رک : ثواب کمانا .

ثَواب جانْنا

نیکی کا کام سمجھنا .

ثَواب نَہ عَذاب کَمَر ٹُوٹی مُفْت میں

تکلیف مفت کی ہو اور کچھ حاصل و صول نہ ہو

ثَواب بَخْشْنا

تلاوت یا خیرات کا جو اجر شرع کی رو سے متوقع ہے وہ نام بنام کسی مردے یا مردوں کو ہبہ کرنا، مرے ہوئے کو ثواب پہن٘چانا

ثَواب حاصل کَرنا

رک : ثواب کمانا

ثَوابِ طاعَتْ و زُہْد

عبادت گزاری اور پرہیزگاری کا ثواب

ثَوابِ غَزا

جہاد کا ثواب .

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

ثَوابِ دارَین

دنیا و آخرت کا ثواب ، دین و دنیا کی بھلائی .

عَذابِ ثَواب

بُرائی بھلائی ، نیکی بدی .

ہَم خُرما و ہَم ثَواب

وہ فعل جس میں لذّت ہو اورکار خیر بھی ہو

اِمْتِیازِ عَذاب و ثَواب

دارِ ثَواب

ثواب کا گھر، (مجازاً) جنّت، آخرت

کارِ ثَواب

آخرت میں کام آنے والا کام، نیکی کا کام، وہ کام جس سے آخرت میں جزائے خیر ملے، ثواب کا کام، وہ کام جس کے صلہ میں عاقبت کی نعمت ملے

اِیصال ثَواب

نیک کام کر کے یہ نیت کرنا کہ اس کا اجر خدا ئے تعالیٰ فلاں مرد ے کو عنایت کرے

مُوجِبِ ثَواب

ثواب کا باعث ، ثواب کا سبب

جِنسِیَت خُرْما و ہَم ثَواب

(لفظاً) کھجور بھی اور ثواب بھی ، وہ فعل جس میں لذت و لطف بھی ہو اور کارخیر بھی ہو ، فائدہ بھی اور نیکی بھی ، کام جس میں دوہرا فائدہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ذِکْر کے معانیدیکھیے

ذِکْر

zikrज़िक्र

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: اَذْکار

اشتقاق: ذَكَرَ

ذِکْر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • یاد خدا، اللہ کی حمد و ثنا، تسبیح و دعا، ذکر خدا، ورد
  • بیان، چرچا، تذکرہ

    مثال - جل پری ایک تصوراتی جاندار ہے جس کا ذکر ہمیں کہانیوں میں ملتا ہے

  • تعریف، ثنا، ستائش
  • زبان سے یاد کرنا، یاد آوری، نسیان کی ضد
  • (تصوف) جس چیز کے توسط سے مطلوب یاد آوے، عام اس سے کہ وہ اسماَ یا فعلاً یا رسماً یا جسماً یا جسمانیۃً حاصل ہو
  • کسی چیز کو محفوظ کر لینا، کسی بات کا دل میں مستحضر کرلینا، حفاظت کرنا
  • سوانح حیات
  • پند، نصیحت

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of zikr

Noun, Masculine, Singular

  • recital of the praise and names of God, thanking God, prayer, supplication
  • mention, reference, description, narration, telling, relating, relation, recital, report, account, talk

    Example - Jalpari ek tasswurati jandar hai jiska zikr hamen kahaniyon mein milta hai

  • praise, eulogy, fame
  • the praise and glorification of God (the saying subhanallah, and al-ḥamdulillah, and allahu-akbar, and lailaha illallahou, and other forms of praise)
  • remembering, remembrance, memory
  • commemoration
  • reading or reciting of the Quran
  • biography
  • advice, preaching

ज़िक्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • ख़ुदा की याद, अल्लाह अर्थात ईश्वर की स्तुति और प्रशंसा, तस्बीह और दुआ, ख़ुदा का ज़िक्र, ईश्वर का जाप
  • वर्णन, चर्चा, उल्लेख करना

    उदाहरण - जलपरी एक तस्सवुराती जानदार है जिसका ज़िक्र हमें कहानियों में मिलता है

  • प्रशंसा, सराहना, तारीफ़
  • ज़बान से याद करना, वर्णन, चर्चा, उल्लेख करना, याद आना, निस्यान का विलोम

    विशेष - निस्यान= भूलने का रोग जिसमें रोगी की स्मरण-शक्ति समाप्त हो जाती है

  • (सूफ़ीवाद) जिस चीज़ के माध्यम से उद्दिश्ट याद आए, अर्थ इससे कि वह नामरूप में या किसी कार्य रूप में या रीति के रूप में या शीरीरिक रूप में प्राप्त हो
  • किसी चीज़ को संरक्षित कर लेना, किसी बात का दिल में बसा लेना या स्मरण कर लेना, सुरक्षा करना
  • आत्मकथा
  • सलाह, नसीहत

ذِکْر کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذِکْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذِکْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone