تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَوی الْاَرْحَام" کے متعقلہ نتائج

ذَوی الْاَرْحَام

(میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَوی الْاَرْحَام کے معانیدیکھیے

ذَوی الْاَرْحَام

zavil-arhaamज़विल-अरहाम

اصل: عربی

وزن : 12121

ذَوی الْاَرْحَام کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • (میراث) میت کے وہ ورثا جو ذوی الفروض اور عصبہ نہ ہوں مثلاً میت کی بیٹیوں اور پوتیوں کی اولاد، میت کا نانا اور نانا کا باپ یا نانا کی ماں یا نانا کی نانی، بہنوں کی اولاد بھائیوں کی بیٹیاں وغیرہ
  • قرابت دار، رشتہ دار

English meaning of zavil-arhaam

Adjective, Masculine

  • relatives by the mother's side, uterine relations

ज़विल-अरहाम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • साहिबे रहम, कृपा-वान, दयालुजन
  • रिश्तेदार, नातेदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَوی الْاَرْحَام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَوی الْاَرْحَام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone