تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَرْم رَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْم رَوی کے معانیدیکھیے
گَرْم رَوی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- تیز رفتاری، تیز چلنا
شعر
اے شعلہ اپنی گرم روی پر نہ بھولیو
عالم ہے اور آہ دل سوزناک کا
نفس کی گرم روی برق کا تبسم تھی
ملی بھی فرصت ہستی تو کس قدر محدود
English meaning of garm-ravii
Noun, Feminine, Singular
- walking fast
गर्म-रवी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- तेज़ रफ़्तारी, तेज़ चलना, शीघ्र गति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَرْم رَوی)
گَرْم رَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔