تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَوال پَذیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَوال پَذیر کے معانیدیکھیے
زَوال پَذیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ختم ہونے والا، مِٹنے والا، بے اثر ہونے والا
شعر
شام کے سائے ہیں زوال پذیر
شب زوالی نہیں تو کیا ہوگی
ترے بغیر میرے حوصلے زوال پذیر
ترے بغیر مری جستجو کی ویرانی
کچھ بنتے مٹتے دائرے سے اک شکل ہزاروں تصویریں
سب نقش و نگار عروج پہ تھے آنکھیں تھیں زوال پذیر تو کیا
English meaning of zavaal-paziir
Persian, Arabic - Adjective
- liable to decay, perishable, evanescent, transitory, fading
ज़वाल-पज़ीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ख़त्म होने वाला, मिटने वाला, अप्रभावी होने वाला, पतनशील, जिसका पतन हो रहा हो, अवनतिशील
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَوال پَذیر)
زَوال پَذیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔