تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَط" کے متعقلہ نتائج

لَط

चिपकना, किसी का हक़ न देना, कोई काम लगातार करना।

لَطْع

चाटना, लेहन, पीठ पर ठोकर मारना।

لَطْمَہ

پانی کا تھپیڑا، تھپیڑا دریا کا، دریا کی موج

لَطِیفَہ

۳.(i) تعجب انگیز بات، شگوفہ.

لَطْمَہ خور

تھپّڑ کھانے والا ، صدمہ اُٹھانے والا ، چوٹ سہنے والا .

لَطَط

दाँत गिरना, दाँतों का इतना घिस जाना कि जड़े रह जायँ।।

لَطْس

पाँव से खूब मलना।

لَطْم

थप्पड़ मारना, चाँटा लगाना।

لَطِیفُ الطَّبع

ستھری طبیعت والا، زندہ دل، خوش طبع، رحم دل، سلیم الطبع

لَطْخ

लिप्त होना, बुराई में डालना, दोष लगाना।

لَطِیف

پاکیزہ، نفیس، صاف شفاف، کثیف کی ضد

لَطْح

पीठ थपथपाना, किसी वस्तु को ज़मीन पर पटकना।।

لَطِیفے

ظریفانہ بات، لطف انگیز بات، دلچسپ بات، ظرافت کی چھوٹی سی مگر معنی خیز بات، چٹکلا، بذلہ، عجوبہ، عجیب و غریب شے، انوکھی چیز، تعجب انگیز بات، شگوفہ، نازک، عمدہ، پرلُطف، مہربانی، عنایت، لطف و کرم، عطیہ، لطفِ خاص (خداے تعالیٰ کی جانب سے)

لَطِیفَہ گو

چٹکلے یا لطیفے کہنے والا شخص، کوئی انوکھی بات بیان کرنا، شگوفہ چھوڑنا، بذلہ سنج، ظریف، خوش طبع

لَطِیفی

لطیف (رک) سے منسوب یا متعلق.

لَطِیفا

لطیفہ.

لَطِیم

थप्पड़ खाया हुआ, जिसे चाँटा मारा गया हो।

لَطِیفَۂ سِرّ

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سفید رنگ ہیں اور مقام اخفیٰ اور دل کے درمیان ہے اس کو حضرت موسیٰ سے تعلق ہے.

لَطِیفَۂ رُوح

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار سرخ ہیں اور مقام دائیں پستان کے نیچے ہے اس کو حضرتِ ابراہیم سے تعلق ہے.

لَطِیفَۂ خَفی

(تصوّف) وہ لطیفہ جس کے انوار سیاہ ہیں اور مقام روح اور اخفیٰ کے درمیان ہے ؛ اس کو حضرتِ عیسیٰ سے تعلق ہے.

لَطافَت

عمدگی، خوبی

لَطِیفَۂ نَفْس

(تصوف) لطائف ستّہ (رک) میں سے پہلا لطیفہ یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا.

لَطِیفَۂ غَیب

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

لَطِیف طَبع

پاکیزہ، نفیس عادت، صاف شفاف اور نازک طبیعت

لَطُوخ

دوا کی لگدی، گاڑھی دوا یا مرہم وغیرہ

لَطِیفَۂ سِرّی

رک : لَطیفۂ سِرّ.

لَطِیفَۂ رُوحی

رک : لطیفۂ روح.

لَطِیفَہ باز

بذلہ سنج، ظریف، خوش مزاج، لطیفہ گُو

لَطِیفَۂ قَلْب

(تصوّف) لطائف ستّہ میں دوسرا لطیفہ جس کا محل دل ہے جو سینے کے بائیں طرف ہے.

لَطِیفَۂ اَخْفیٰ

لطائف سِتّہ میں سے چھٹا لطیفہ جس کا محل کاسۂ سر ہے.

لَطائِفِ سِتَّہ

(تصوّف) لطائفِ ستہ، وہ چھ لطیفے یا خوبیاں جو سا لکوں کو حاصل کرنی چاہیے، یعنی لطفیۂ نفس، لطیفۂ قلب، لطیفۂ روح، لطیفۂ سر، لطیفۂ خفی، لطیفۂ اخفی

لَطِیفَۂ نَفْسی

(تصوف) لطائف ستّہ (رک) میں سے پہلا لطیفہ یعنی ناف کے مقام سے لفظ اللہ نکالنا.

لَطِیفَۂ غَیبی

توفیقِ الہٰی ، لطف خداوندی ، غیبی امداد ، خدائے تعالیٰ کی مدد.

لَطِیفَہ گوئی

لطیفے یا چٹکلے کہنا، بذلہ سنجی، خوش طبعی

لَطْمَہ کھانا

طمانچہ کھانا، تھپیڑا کھانا

لَطْمات

'लत्म' का बहु., तमाचे, थप्पड़।

لَطِیفَہ سَنْج

چٹکلے بیان کرنے والا، ظریف، خوش طبع، بذلہ سنج

لَطِیفَۂ قَلْبی

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.

لَطِیفَہ بازی

لطیفہ کہنا یا سنانا ، بذلہ سنجی ، خوش طبعی کی باتیں.

لَطِیفَہ طَراز

رک : لطیفہ گو ، نئے نئے لطیفے گڑھ کر سنانے والا ، لطیفہ ساز ، لطیفہ سنانے والا.

لَطِیفَۂ غَیبِیَّہ

(رک) لطیفۂ غیب / غیبی.

لَطیف الصوت

जिसका स्वर मधुर, कोमल और मृदुल हो।

لَطِیفَہ سَنْجی

خوش طبعی، بذلہ سنجی، لطیفے یا چٹکلے کہنا

لَطِیفَہ اِنسانِیَّہ

(تصوّف) نفسِ ناطقہ جس کو قلب بھی کہتے ہیں.

لَطِیف پَن

نازک پن ، ہلکا پن.

لَطائِفِ خَمْسَہ

(تصوف) پانچ لطائف ، رک : لطائف سِتّہ (بجز لطیفۂ نفس) .

لَطِیف عَلی والا

(لکھنؤ) آم کی ایک قسم کا نام.

لَطِیفَہ چھوڑْنا

کوئی انوکھی بات گھڑ کر بیان کرنا ، تعجب یا فتنہ انگیز بات کہنا، شگوفہ چھوڑنا.

لَطائِفی

لطائف (رک) سے منسوب یا متعلق ، مزاحیہ ، دل لبھانے والا.

لَطائِف

خوبیاں، باریکیاں، نکتے

لَطِیْف غِذا

سبک غذا، ہلکی غذا جو جلد ہضم ہوجائے

لَطِیف گوئی

لطیفہ گوئی ، چٹکلا بازی.

لُطْف

مہربانی، عنایت، کرم، شفقت

لَطافَت بار

جس سے حُسن و لطافت برسے یعنی ظاہر ہو ، حسن و نفاست سے بھرپور .

لَطیف مِزاج

۔ (ف) صفت۔ ستھری طبیعت والا۔ خوش مزاج۔

لَطائِف گوئی

لطیفے سُنانا ، چٹکلے چھوڑنا .

لَطِیفے بازی

رک : لطیفہ بازی.

لَطافَت آگِیں

حُسن و لطافت سے بھرا ہوا .

لَطافَتِ قَلْب

हृदय की कोमलता और मृदुलता।

لَطِیفَۂ غَیبی

نیک بختی والا اتفاق

اردو، انگلش اور ہندی میں لَط کے معانیدیکھیے

لَط

latलत

اصل: عربی

وزن : 2

Urdu meaning of lat

  • Roman
  • Urdu

लत के हिंदी अर्थ

  • चिपकना, किसी का हक़ न देना, कोई काम लगातार करना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone