تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَوج" کے متعقلہ نتائج

زَوج

(مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دوسرے کا زوج ہے)، شوہر، خاوند

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

زَوج زَوج

جوڑوں میں، جوڑے جوڑے

زَوجی

زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

زَوجَین

میاں بیوی، زن و شوہر، میاں بیوی دونوں (زوج کا تثنیہ)

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَوجی ماسْکَہ

(طبیعیات) محور کے نقطے جن سے روشنی مُنعکس ہوتی ہے

زَوجَۂ مُطَہَّرَہ

پاک بی بی ، پاک دامن بیوی.

زَوجَۂ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) زوجہ ، قابل احترام بیوی.

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجُ الزَّوج

(ریاضی) جفت اور جفت کا حاصل ضرب

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

زَوجِیَت میں لینا

wed, marry

اردو، انگلش اور ہندی میں زَوج کے معانیدیکھیے

زَوج

zaujज़ौज

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: زَوجَین

اشتقاق: زَوَّجَ

  • Roman
  • Urdu

زَوج کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • (مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دوسرے کا زوج ہے)، شوہر، خاوند

    مثال آئے گھر طرف کوں بزوجِ بتولہوئے شاد دیکھ دُود مانِ رسول (۱۶۴۹ ، خاورنامہ ، ۸۳۱). بھائی پیمبر کا ہے زوجِ بتولصاحب و سر دفترِ اہل قبول اس میں جو تھوڑی بہت عقل ہوتی ہے وہ... گھر کی ساخت اور زوج کی جستجو میں کام آتی ہے

  • جوڑا، جفت
  • بیل کا جوا
  • وہ عدد جو کسر کے بغیر نصف ہوسکے جیسے: ۲، ۴، ۶، ۸ وغیرہ
  • کوس، انگرکھے، پائجامے، نقّارے اور دوشالے کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے مستعمل جیسے زر سرخ اور زر کے لیے مبلغ اور عدد مستعمل ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَوج

جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی بنڈیا یا ناریل کا خول، جس میں پین٘دے میں سوراخ کر لیا جاتا ہے

جَوز

ایک وزن، جو نودرخمی یا بندقہ کے برابر ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of zauj

  • Roman
  • Urdu

  • jo.Da, jufat, (mard aur aurat ke jo.De me.n se har ek duu.osre ka zauj hai
  • jo.Da, jupht
  • bail ka joh
  • vo adad jo kasar ke bagair nisf hoske
  • kos, angarkhe, paa.ijaame, naqaare aur doshaale kii taadaad zaahir karne ke li.e mustaamal jaise zar-e-suraKh aur zar ke li.e mublaG aur adad mustaamal hai.n

English meaning of zauj

Noun, Masculine, Singular

  • spouse, consort, husband

    Example Usmein jo thodi-bahut aql hoti hai wo... ghar ki sakht aur zauj ki justaju mein kaam aati hai

  • couple, pair
  • even number
  • yoke

ज़ौज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पति, शौहर (मर्द और औरत के जोड़े में से हर एक दूसरे का ज़ौज है)

    उदाहरण उसमें जो थोड़ी-बहुत अक़्ल होती है वो... घर की साख़्त (देख-रेख) और ज़ौज की जुस्तजू में काम आती है

  • जोड़ा, युग्म
  • बैल का जुआ
  • वह संख्या जो दो से बँट जाए
  • कोस, अंगरखे, पाइजामे, नक़ारे और दोशाले की तादाद ज़ाहिर करने के लिए मुस्तामल (जैसे ज़र-ए-सुरख़ और ज़र के लिए मुबलग़ और अदद मुस्तामल हैं)

زَوج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَوج

(مرد اور عورت کے جوڑے میں سے ہر ایک دوسرے کا زوج ہے)، شوہر، خاوند

زَوجَہ

بیوی، رفیقۂ حیات، نرومادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، گھر والی

زَوج و زَوجَہ

میاں بیوی.

زَوج زَوج

جوڑوں میں، جوڑے جوڑے

زَوجی

زوج سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل)

زَوجُ ال٘فَرْد

ایسا عدد ہے جس کے دو ثابت ٹکڑے تو کرسکیں لیکن اس کے نِصف کے دو ثابت ٹکڑے نہ ہوسکیں ، وہ عدد جو جُفت اور طاق دونوں پر پُورا تقسیم ہوسکے ، مثلاً : ۴ ، ۸ ، ۱۶.

زَوجَین

میاں بیوی، زن و شوہر، میاں بیوی دونوں (زوج کا تثنیہ)

زَوجَۂ اُولیٰ

پہلی بیوی.

زَوجَۂ مَن٘کُوحَہ

نِکاح کر کے لائی ہوئی بیوی ، بیاہی ہوئی عورت

زَوجی ماسْکَہ

(طبیعیات) محور کے نقطے جن سے روشنی مُنعکس ہوتی ہے

زَوجَۂ مُطَہَّرَہ

پاک بی بی ، پاک دامن بیوی.

زَوجَۂ مُکَرَّمَہ

(احتراماً) زوجہ ، قابل احترام بیوی.

زَوجَۂ مُطَلَّقَہ

طلاق دی ہوئی عورت

زَوجِیَّت

نر و مادہ کا صِنفی رِشتہ یا تعلق، رِشتۂ ازدواج، نِکاح کرنا

زَوجُ الزَّوج

(ریاضی) جفت اور جفت کا حاصل ضرب

زَوجِیَّت میں لانا

عقد کرنا، نِکاح کرنا

زَوجِیَت میں لینا

wed, marry

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَوج)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَوج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone