تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

جِس کا کوئی نَہِیں اُس کا خُدا

غیربوں کا مددگار خدا ہے

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

کوئی کِسی کا دَرْد بانْٹ نَہِیں لیتا

اپنا رنج و غم خود ہی برداشت کرنا پڑتا ہے، اپنا رنج و غم اپنے ہی اٹھانے سے اٹھتا ہے

جِیتے کے سَب ہیں مَرے کا کوئی نَہِیں

زندہ کا ساتھ دیا جاتا ہے، مرنے کے بعد کوئی کسی کو نہیں پوچھتا.

پیٹ کا کھایا کوئی نَہِیں دیکھتا، تَنْ کا پَہْنا سَب دیکْھتے ہَیں

کپڑوں پر سب کی نظر ہوتی ہے ، ظاہر کو سب دیکھتے ہیں باطن کو کوئی نہیں جانتا ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جب ظاہر داری برتنا ضروری ہو جائے یا کسی بھی معاملے میں بعض باتوں کا اظہار ایک ضرورت ہو.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کہ تیرے مُنھ میں کَے دانت ہیں

نہایت امن و امان کا زمانہ ہے، کسی قسم کی پوچھ گچھ نہیں

کوئی نَہِیں پُوچْھتا کِہ تُمھارے مُنْھ میں کِتنے دانْت ہَیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں کے معانیدیکھیے

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

zaruurat kaa ko.ii qaanuun nahii.nज़रूरत का कोई क़ानून नहीं

ضرب المثل

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں کے اردو معانی

  • آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

ज़रूरत का कोई क़ानून नहीं के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य जैसा अवसर देखता है आवश्यकता पड़ने पर वैसा ही करता है, किसी नियम का प्रतिबंध नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words