تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی" کے متعقلہ نتائج

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

کوئی کِسی کا نَہیں ہوتا

کسی کے دکھ میں کوئی شریک نہیں ہوتا

کوئی پَل کا مِہمان ہونا

کوئی آن کا مِہمان ہونا

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

کوئی دَم کا مِہمان ہونا

قریب المرگ ہونا، نزع کے عالم میں ہونا

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُڈّھے کا کوئی لاگُو نہیں

بڑھاپے میں کوئی فریب نہیں آتا

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

مَوت اَور گاہَک کا کوئی اِعْتِبار نَہیں

مرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیے معلوم نہیں کس وقت موت آ جائے یہی حال گاہک کا ہے لہٰذا دکان دار کو بھی ہر وقت دکان پر موجود رہنا چاہیے

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگو ہیں

دوستی ، رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے ، موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

تیرے نام کا کُت٘ا بھی نَہیں پال٘نا

انتہائی تحقیر و تنفر کا اظہار ہے.

ضَرُورَت کا کوئی قانُون نَہِیں

آدمی جیسا موقع دیکھتا ہے ضرورت میں کر گزرتا ہے ، کسی قاعدہ کی پابندی نہیں ہوتی .

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی نَہیں

ماں کا پیٹ کُمہار کا آوا ، کوئی کالا کوئی گورا

۔مثل ۔جس طرح کمہار کے آوے سے برتن سرخ وسیاہ پکے اور کچے نکلتے ہیں اسی طرح ماں کے پیٹ سے بھی کالے اور گورے بچے پیدا ہوتے ہیں۔یہ مثل وہاں بولی جاتی ہے جہاں ایک ہی ماں باپ کے بیٹے بعض خوبصورت اور بعض بدصورت ہوں۔

جِس کے ہاتھ ڈوئی اُس کا سَب کوئی

جس سے فائدہ پہن٘چتا ہے سب اسی کی خیر خواہی کرتے ہیں

سُسْت مُونْکھ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

کوئی دِن جاتا ہے کہ

سَب گُن پُورے کوئی نَہ کَہے لَن٘ڈُورے

رک : سب گُن بھری میری لاڈو ، کون کہے لنڈُوری.

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

تم بھی کہو گی کہ مجھے کوئی جورُو کرے

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو خود کو عقلمند سمجھے اور جسے اپنی لیاقت کا گھمنڈ ہو

جِس کا کوئی نَہِیں اُس کا خُدا

غیربوں کا مددگار خدا ہے

کوئی مُضائِقَہ نَہیں

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

کوئی نَہ کوئی

ایک نہ ایک، کوئی سا یہ نہیں وہ

کوئی مَرتے پِیچھے نَہیں مَرتا

کسی دوسرے کی خاطر مصیبت مول نہیں لی جاتی.

کوئی گَھڑی کا مِہماں

۔اس کی نسبت کہتے ہیں جس کے چند ساعت اور زندہ رہنے کی اُمید ہو۔ ؎ شکار ہوتاہے طالر جاں لگا ہے پھندادم پسیں کا۔

کوئی کِسی کا کُچْھ نَہِیں کَر سَکْتا

کوئی کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا

سَب گَن اَدُھورے ، کوئی گُن نَہ پُورے

کسی میں کوئی خامی رہ جائے تو اس شخص کی بابت کہتے ہیں .

جِیتے کے سَب ہیں مَرے کا کوئی نَہِیں

زندہ کا ساتھ دیا جاتا ہے، مرنے کے بعد کوئی کسی کو نہیں پوچھتا.

سَب کوئی مِیلو مِلے ، پَر لَن٘گوٹِیانَہ مِیلو مِلے

قریبی دوست بہت بے تقلّفی کرتا ہے اس لیے نہ مِلے تو بہتر ہے کہ وہ سب پول کھول دے گا ؛ پر چیز مِل سکتی ہے مگر بے تکّلف اور بچپن کا دوست نہیں مِل سکتا

کوئی مَرْتَبَہ

متعدد بار ، کوئی دفعہ.

گال کا جِیتے ، گالی کا ہارے

رک : گالوں والا جیتے مال والا ہارے.

سَب گُنوں پُوری کوئی نَہ کَہو ادُھوری

چالاک اور عیّار عورت کے متعلق کہتے ہیں .

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

۔مقولہ۔ خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج وراحت کی پروا نہ ہو۔ ؎

کوئی سِتَم ہو

خوب آدمی ہو

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

نام کا کَلِمَہ رَٹنا

ہر وقت تذکرہ کرنا

جِیتے جی کا میلا ہے

جب تک زندگی ہے لوگ ملتے جلتے رہتے ہیں

کوئی چِیز ہے

اہم شے یا بات ہے.

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

کوئی قَہْر ہو

خوب آدمی ہو

سُکھ سَمْپَت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولت کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں .

نَکْٹی کا ہارے اور چَپٹی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

نَکْٹی کا ہارے اور چَپْتی کا جِیتے

بلی اور چپتے میں چپتا ہی جیتتا ہے ۔

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

کوئی کُچھ کَہْتا ہے کوئی کُچھ کَہْتا ہے

جتنے منہ اتنی باتیں

کوئی ٹِھیک نَہِیں

کچھ معلوم نہیں ، کچھ بھروسہ نہیں ، کچھ نہیں کہہ سکتے.

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

نام کا سِکَّہ چَلنا

رک : نام کا سکہ جاری ہونا ۔

سَب گُنوں پُوری کوئی نَہ کَہو لَن٘ڈُوری

چالاک اور عیّار عورت کے متعلق کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی کے معانیدیکھیے

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

muu.e kaa ko.ii naam nahii.n jiite kaa sab ko.iiमूए का कोई नाम नहीं जीते का सब कोई

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی کے اردو معانی

  • ۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words