تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی" کے متعقلہ نتائج

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

جِیتے کے سَب ہیں مَرے کا کوئی نَہِیں

زندہ کا ساتھ دیا جاتا ہے، مرنے کے بعد کوئی کسی کو نہیں پوچھتا.

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی کے معانیدیکھیے

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

muu.e kaa ko.ii nahii.n, jiite kaa sab ko.iiमूए का कोई नहीं, जीते का सब कोई

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی کے اردو معانی

  • زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

Urdu meaning of muu.e kaa ko.ii nahii.n, jiite kaa sab ko.ii

  • Roman
  • Urdu

  • zindaa kii sab Khushaamad karte hai.n mare hu.e ka ko.ii naam nahii.n letaa, rupay ke sab yaar hote hai.n kangaal kii miTTii paliid hai, taaqatvar ke sab saathii hai.n kamzor ka ko.ii saath nahii.n detaa

मूए का कोई नहीं, जीते का सब कोई के हिंदी अर्थ

  • जीवित की सभी चापलूसी करते हैं, मृत का कोई नाम नहीं लेता, धनी के सभी मित्र होते हैं, निर्धन की मिट्टी अपवित्र है, शक्तिशाली के सभी साथी हैं, कमज़ोर का कोई साथ नहीं देता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

جِیتے کے سَب ہیں مَرے کا کوئی نَہِیں

زندہ کا ساتھ دیا جاتا ہے، مرنے کے بعد کوئی کسی کو نہیں پوچھتا.

مَرے کا کوئی نَہیں، جِیتے جی کے سَب لاگُو ہیں

دوستی اور رشتہ داری سب زندگی کے ساتھ ہے موت کے بعد کوئی ساتھ نہیں دیتا

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone