تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ضَرُور بِالضَّرُور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ضَرُور بِالضَّرُور کے معانیدیکھیے
ضَرُور بِالضَّرُور کے اردو معانی
فعل متعلق
- ضرور جس کی یہ تاکید مزید ہے
- مطلوب، کاری، درکار
- لازمی طور پر، یقیناً (تاکید کے لیے)
- وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری
- (طنزاً) ہرگز نہیں، کی جگہ
- احتیاج، حاجت، ضرورت
English meaning of zaruur-bizzaruur
Adverb
- certainly, of course, necessarily, without fail
ज़रूर-बिज़्ज़रूर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- ज़रूर पर अधिक ज़ोर देने के लिए प्रयुक्त
- वांछित, ज़रुरत
- लाज़िमी तौर पर, अनिवार्य रूप से, निश्चित रूप से, यक़ीनन (चेताने के लिए)
- वह बात जिसका होना या करना लाज़िम हो, फ़र्ज़, वाजिब, ज़रुरी
- (व्यंगात्मक) हरगिज़ नहीं, की जगह
- आवश्यकता, ज़रुरत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ضَرُور بِالضَّرُور)
ضَرُور بِالضَّرُور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔