تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرْدارِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرْدارِی کے معانیدیکھیے
زَرْدارِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مال داری، دولت مندی، ثروت مندی، پاکستان کے ایک قبیلہ کا نام
- پاکستان کی ایک قبائلی قوم کا نام
شعر
گزشتہ عہد میں دھوکہ بہت کھایا ہے تم نے
مگر اس بار 'زرداری' و 'گیلانی' سے بچنا
داغ دل کی زرداری مفت ہاتھ کب آئی
خاک ہو کے پایا ہے راز کیمیا ہم نے
English meaning of zardaarii
Noun, Feminine
- wealthiness, richness
- a tribes name of Pakistan
ज़रदारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़रदार अर्थात धनी होने की अवस्था या भाव, धनाढ्यता, धनवानी, मालदारी, धनसंपन्नता, अमीरी, दौलतमंदी
- पकिस्तान की एक जनजाति का नाम
زَرْدارِی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرْدارِی)
زَرْدارِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔