تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برداری" کے متعقلہ نتائج

برداری

اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل

خایَہ بَرْداری

خوشامد، چاپلوسی، للّوپتّو کرنے کا عمل

نِیزَہ بَرداری

عَلَم بَرْداری

علم بردار کا اسم کیفیت، کسی تحریک یا نظریے کی پرجوش حمایت کرنا، کسی منصوبے یا مقصد کولے کر آگے بڑھ کر پرچار کرنا، تائید کرنا

نَعلَین بَرداری

جوتیاں اٹھانا ، جوتیاں سیدھی کرنا ؛ مراد : خدمت گزاری ۔

نَعل بَرداری

نعل اُٹھانا (رک) ؛ مراد : ورزش ۔

حُقَّہ بَرْداری

حقّہ بردار (رک) کا کام

زَلَّہ بَرْداری

زلّہ بردار (رک) کا کام یا پیشہ.

غاشِیَہ بَرْداری

اطاعت، فرمانبرداری، خدمت گزاری

شَمْع بَرْداری

شمع اٹھانا (مجازاً) اندھیرے میں دوسرے شخص کو روشنی کے لیے شمع جلا کر کھڑے ہونا یا ساتھ ساتھ چلنا ، روشنی کرنا

عَلَم بَردَارِی کَرنا

کسی مقصد یا تحریک کو آگے بڑھانا

مَنْہَجِ فَرمان بَرداری

اطاعت کا رستہ

بَار بَرْدَارِی

سامان اٹھا کر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا کام، نقل و حمل

خاک بَرْداری

مٹی اُٹھانے کا عمل ، (مجازاً) انکساری ، خاکساری .

ناز بَرداری

لاڈ اور چوچلےکی برداشت، نخرے سہنا، ناز اٹھانے کا عمل، چوچلے برداشت کرنا، لاڈ پیار نیز خوشامد، چاپلوسی

قَلَم بَرْداری

لکھنے کا کام ، تصنیف و تالیف .

حُکْم بَرْداری

فرماں برداری، تابعداری، اطاعت

فَرْماں بَرْدَاری

اطاعت گزاری، حُکم کی بجا آوری

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

تَھیلی بَرْداری

تھیلی اٹھا کر پہنْچانے کا کام ، تھیلیوں کی ڈھوائی .

کار بَرداری

وَزْن بَرداری

بھاری وزن اٹھانے کی مشق یا مقابلہ ، (خصوصاً لوہے کی سلاخ سے جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں (Weight lifting) ۔

چِلَم بَرداری

چلم برداری کا کام، چلم بھرنا

بَندُوق بَرداری

کَلِید بَرْداری

کلید بردار کا منصب یا کام ، چایاں رکھنا .

حَلْف بَرْداری

حلف اٹھانے کا عمل، وہ تقریب جس میں کسی سے اس کے عہدے کا حلف لیا جائے، حلف

کَفْش بَرْداری

کفش بردارکا کام، جوتیاں اُٹھانا، خدمت کرنا، تعظیماً کسی بڑے کی جوتی اٹھانا یا صحیح کرنا، عقیدت

چَرَن بَرْداری

جوتے اٹھانے کا کام یا ملازمت ؛ خدمت گزاری.

نِشانِ بَرداری

نشان بردار کا کام یا عہدہ ؛ علم برداری

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

ناز بَرداری کَرنا

نخرے اٹھانا، نخرے سہنا، لاڈ پیار کرنا

فَرمان بَرداری کَرنا

مور چَھل بَرداری

مورچھل جھلنے کا کام ؛ (مجازاً) ناز برداری ؛ خدمت ۔

مَصارِفِ بار بَرداری

بار بَرْداری کا جانْوَر

اردو، انگلش اور ہندی میں برداری کے معانیدیکھیے

برداری

bardaariiबरदारी

اصل: فارسی

وزن : 222

برداری کے اردو معانی

اسم، لاحقہ

  • اٹھانے، سہنے، جھیلنے، تھامنے یا لے کر چلنے کا عمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of bardaarii

Noun, Suffix

  • the act of bearing, carrying, means of carriage or conveyance

बरदारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्रत्यय

  • उठाने, सहने, झेलने, थामने या लेकर चलने की क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (برداری)

نام

ای-میل

تبصرہ

برداری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone