تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَراوَن٘دِ دَراز" کے متعقلہ نتائج

زَراوَن٘دِ دَراز

زراوندِ طویل ، ایک ہیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (۱) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ تیرہ سرخی مائل ، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا ، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے . رطوبت جذب کرتی ہے . ورم کو تحلیل کرتی ہے . بلغم کو چھان٘ٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں زَراوَن٘دِ دَراز کے معانیدیکھیے

زَراوَن٘دِ دَراز

zaraavand-e-daraazज़रावंद-ए-दराज़

  • Roman
  • Urdu

زَراوَن٘دِ دَراز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زراوندِ طویل ، ایک ہیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (۱) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ تیرہ سرخی مائل ، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا ، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے . رطوبت جذب کرتی ہے . ورم کو تحلیل کرتی ہے . بلغم کو چھان٘ٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے .

Urdu meaning of zaraavand-e-daraaz

  • Roman
  • Urdu

  • zaraavand-e-taviil, ek hai.Dh kii ja.D hai do kism kii hotii hai (१) lambii aur unaglii kii miqdaar me.n moTii aur is se patlii bhii andar uske ek chiiz shamshaad kii tarah hotii hai, rang teraah surKhii maa.il, mazaa ka.Dvaa aur zaraa basaandhaa, garm aur Khushak tabiiyat hai nabaatii aur haivaanii zahr kii tiryaak hai . ratuubat jazab kartii hai . varm ko tahliil kartii hai . balGam ko chhau.nTatii hai sada kholtii hai pathrii ko to.D kar Khaarij kartii hai

English meaning of zaraavand-e-daraaz

Noun, Masculine

  • a certain kind of Aristolochia

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَراوَن٘دِ دَراز

زراوندِ طویل ، ایک ہیڑ کی جڑ ہے دو قسم کی ہوتی ہے (۱) لمبی اور اُنگلی کی مقدار میں موٹی اور اس سے پتلی بھی اندر اسکے ایک چیز شمشاد کی طرح ہوتی ہے ، رن٘گ تیرہ سرخی مائل ، مزہ کڑوا اور ذرا بساندھا ، گرم اور خشک طبیعت ہے نباتی اور حیوانی زہر کی تریاق ہے . رطوبت جذب کرتی ہے . ورم کو تحلیل کرتی ہے . بلغم کو چھان٘ٹتی ہے سدہ کھولتی ہے پتھری کو توڑ کر خارج کرتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَراوَن٘دِ دَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَراوَن٘دِ دَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone