تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے کے معانیدیکھیے
زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے
zar kaa to zarra bhii aaftaab hai, be-zar kii miTTii KHaraab hai•ज़र का तो ज़र्रा भी आफ़्ताब है, बे-ज़र की मिट्टी ख़राब है
ضرب المثل
زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے کے اردو معانی
- روپیہ بڑی چیز ہے، غریب کی تو مٹی خراب ہوتی ہے
- دولت کا ایک ذرہ بھی سورج کی مانند ہوتا ہے، بربادی غریب کی ہی ہوتی ہے
- مطلب یہ ہے کہ دولت ہی کی وجہ سے آدمی کو لوگ عزت دیتے ہیں، غریب کو کوئی نہیں پوچھتا
ज़र का तो ज़र्रा भी आफ़्ताब है, बे-ज़र की मिट्टी ख़राब है के हिंदी अर्थ
- रुपया बड़ी चीज़ है, निर्धन की तो मिट्टी ख़राब होती है
- धन का तो एक कण भी सूर्य के समान है, धनहीन की ही बर्बादी होती है
- आशय यह है कि धन ही के कारण मनुष्य को सम्मान मिलता है, निर्धन को कोई नहीं पूछता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے)
زَر کا تو ذرہ بھی آفتاب ہے، بے زَر کی مٹی خراب ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔