تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَرِ پیشْگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَرِ پیشْگی کے معانیدیکھیے
زَرِ پیشْگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ روپیہ، جو کسی شے کی قیمت یا محنت مزدوری یا کاروبار کے سلسلے میں قبل از وجوب دیا جائے، چڑھاؤ روپیہ، پیشگی رقم، پہلے دی جانے والی رقم
English meaning of zar-e-peshgii
Noun, Masculine
- earnest money, money paid in advance
ज़र-ए-पेश्गी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अग्रिम धन, किसी काम के लिए पहले दिया हुआ रुपया, अग्रिम भुगतान किया गया पैसा, बयाना राशि, वह रुपया, जो किसी वस्तु या श्रम या व्यवसाय की कीमत के संबंध में अग्रिम भुगतान किया जाता है, चढ़ाओ रूपया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَرِ پیشْگی)
زَرِ پیشْگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔