تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

زَخْم پَر نَمَک نَہ چِھڑْکو

طعن و تشنیع نہ کرو

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

زحم پر نمک چھڑکنا

زَخْم پَر مُشک چِھڑَکْنا

زخم تازہ کرنا، زخم ہرا کرنا، تکلیف پہن٘چانا

زَخْموں پَر نَمَک چِھڑَکْنا

کسی کے دُکھ یا تکلیف پر اور زیادہ سخت تکلیف دینا

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

zaKHm par namak chhi.Daknaaज़ख़्म पर नमक छिड़कना

محاورہ

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا کے اردو معانی

  • غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

    مثال - اے مخمور اب زیادہ حد سے نہ بڑھو زخم پر نمک نہ چھڑکو۔ - بی لیلیٰ کا حُسنِ نمکین ہمدردانِ قیس کے زخموں پر نمک چھڑک رہا ہے۔

English meaning of zaKHm par namak chhi.Daknaa

  • add insult to injury
  • add insult to injury, afflict or torture the afflicted
  • to make worse one's pain

ज़ख़्म पर नमक छिड़कना के हिंदी अर्थ

  • दुखी या आहत व्यक्ति को और दुखी एवं खिन्न करना, दुख की अवस्था में और अधिक पीड़ा पहुँचाना, दुख को अधिक करना

    उदाहरण - ऐ मख़मूर अब ज़्यादह हद से न बढ़ो ज़ख़्म पर नमक न छिड़को।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words