تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر نَمَک ہونا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم پَر نَمَک ہونا

غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

نَمَک بَر زَخْم ہونا

دکھ پر دکھ دینا ۔ زخم پر نمک چھڑکنا

زَخْم پَر کَچوکے ہونا

کسی کو مُصیبت اور پریشانی میں اور زیادہ تنگ کرنا، صدمے یا آزار پہن٘چنا

مُنھ پَر نَمَک ہونا

چہرے میں ملاحت کی وجہ سے خوبصورتی ہونا

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

زَخْم پَر نَمَک نَہ چِھڑْکو

طعن و تشنیع نہ کرو

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

زَخْم پَر نَمَک کا کام دینا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر نَمَک ہونا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر نَمَک ہونا

zaKHm par namak honaaज़ख़्म पर नमक होना

محاورہ

زَخْم پَر نَمَک ہونا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • غم یا پریشانی کو بڑھانے کا سبب ہونا

ज़ख़्म पर नमक होना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • दुख या परेशानी को बढ़ाने का कारण होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر نَمَک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر نَمَک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words