تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا" کے متعقلہ نتائج

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

زحم پر نمک چھڑکنا

گھاؤ پَر لون چِھڑَکْنا

زخم پر نمک چھڑکنا، دکھ پر دکھ پہنچانا ، رنجیدہ کو اور رنجیدہ کرنا.

زَخْم پَر لون رَکْھنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

کَٹے پَر لُون چِھڑَکْنا

تکلیف پر اور تکلیف دینا، زخم پر نمک چِھڑکنا.

زَخْم پَر مُشک چِھڑَکْنا

زخم تازہ کرنا، زخم ہرا کرنا، تکلیف پہن٘چانا

زَخْم پَر نَمَک چِھڑَکْنا

غمگین یا آزردہ آدمی کو اور غمگین اور آزردہ کرنا، دُکھ کے عالم میں مزید دُکھ پہنچانا، رنج کو دوچند کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا کے معانیدیکھیے

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

zaKHm par lon namakज़ख़्म पर लोन छिड़कना

محاورہ

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا کے اردو معانی

  • زحم پر نمک چھڑکنا

English meaning of zaKHm par lon namak

  • add insult to injury, afflict or torture the afflicted

ज़ख़्म पर लोन छिड़कना के हिंदी अर्थ

  • घाव पर नमक छिड़कना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَخْم پَر لون چِھڑَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words