تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَہِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَہِیر کے معانیدیکھیے
زَہِیر کے اردو معانی
اسم، صفت
- نحیف، ضعیف، ناتواں، کمزور، مضمحل
- (نباتیات) گلچہ، ان چھوٹے چھوٹے پھولوں میں سے ایک، جو سب سے مل کر ایک بڑا پھول بنتے ہیں
- چمکیلا، روشن، مد مستی میں ادھ کلے، کھلا ہوا، کلیوں سے لدا ہوا پیڑ
English meaning of zahiir
Noun, Adjective
- ٰOpened, bright, shining, a tree laden with blossoms.
ज़हीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- दुबला पतला, बूढ़ा, अशक्त, कमज़ोर, थका हुआ
- (वनस्पति विज्ञान) गुलचा इन छोटे छोटे फूलों में से एक जो सब से मिल कर एक बड़ा फूल बनते हैं
- उज्ज्वल, रौशन, मुकुलित, प्रफुल्ल, खिला हुआ, कलियों से लदी हुआ वृक्ष
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَہِیر)
زَہِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔