تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبان پَر چَڑھ جانا" کے متعقلہ نتائج

زَبان پَر چَڑھ جانا

ورد زبان ہونا، تکیہ کلام ہونا

زَبان پَر بات رَہ جانا

زبان پر کسی گُزری ہوئی بات کا ذِکر باقی رہنا

دِماغ چَرْخ نَہُم پَر چَڑھ جانا

بہت مغرور ہو جانا، اِترا جانا.

دَم پَر چَڑھ جانا

فریب میں آنا، باتوں میں آ جانا

زَبانوں پَر چَڑھ جانا

ازبر ہونا ، چرچا ہونا ، عام تذکرہ ہونا ، زبان زد ہونا.

گال پَر گال چَڑھ جانا

گالوں کا پھول جانا ، بہت موٹا ہوجانا.

دِماغ چَرْخ پَر چَڑھ جانا

بہت غرور ہو جانا

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبان پَر چَڑھ جانا کے معانیدیکھیے

زَبان پَر چَڑھ جانا

zabaan par cha.Dh jaanaaज़बान पर चढ़ जाना

محاورہ

زَبان پَر چَڑھ جانا کے اردو معانی

  • ورد زبان ہونا، تکیہ کلام ہونا
  • حفظ ہونا
  • بولنے کی مشق ہونا

ज़बान पर चढ़ जाना के हिंदी अर्थ

  • याद होना
  • बोलने की अभ्यास होना, बोलने की मश्क़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبان پَر چَڑھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبان پَر چَڑھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words