تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ" کے متعقلہ نتائج

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کَوثَر کی دھوئی زَبان

۔پاک صاف شستہ زبان۔ ؎

کوثَرس میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دُھلی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کَوثَر سے دُھلی ہُوئی زَبان

کَوثَری

کوثر (رک) سے منسوب ، کوثر کا ، کوثر والا ، جنتی .

kosher

جائِز

کُسِید

کوئی چیز یا روپیہ سود پر دینا، روپیہ قرض پر دینے کا پیشہ، سود، مہاجن

کُشاد

کُھلنا، کھولنا، بطورسابقہ مرکبات میں بھی مستعمل

کُشاد رَزی

۔ کسان پن۔ بونا۔ جوتنا۔

قُصُور

کمی، کوتاہی

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کُشاد نامَہ

فرمانِ شاہی، معافی کا پروانہ، معافی کا بادشاہی فرمان، طلاق نامہ، خطِ آزادی

کُشاد کا

۔مذکر۔ مطلب کا حاصل ہونا۔ کامیابی۔ ؎

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

کوسَہ داڑھی

بہت چھدری ڈاڑھی، وہ ڈاڑھی جو صرف ٹھوڑی پر ہو.

کَسَر

نقص، خرابی

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

kaiser

قَیصَر

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادَہ ظَرْفی

کُھلے دل کا مالک ہونا ، وسیع القلبی

کُشادَہ رَوی

گھوڑے کا پچھلی دونوں ٹانگیں پھیلا کر دُلکی چال چلنا

کُشادَہ رُوئی

خوش مزاجی، خندہ روئی، ہن٘س مکھ ہونا، شگفتہ مزاجی

کُشادَہ قَلْب

کُھلے دل کا ، وسیع القلب ، سخی

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کَثِیر

بکثرت، کثرت سے، بہ افراط، بےشمار، بہت زیادہ، بسیار، (قلیل کی ضد)

کسیر

کیسر

(ہندو) زعفران

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

quasar

فلکیات: بعض ستارہ نما اجرام میں سے کو ئی جن سے اکثرشدید ریڈیائی لہریں نکلتی ہیں ، یہ بہت بڑے اور بہت دور دراز فاصلے پر خیال کیے جاتے ہیں ، ستارہ نما۔.

کَشار

کَسور

ایک جنگلی درخت

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

kisser

بوسہ لینے والا

کُسُور

(ہندسہ) ٹکڑے، حصے، اکائی کے حصّے

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کُشادَہ کَف

کشادہ دست، وہ شخص جس کا ہاتھ کھلا ہوا ہو

کُشادَہ ذِہْنی

وسیع النظری ، کُھلے ذہن کا مالک ہونا .

کُشادَہ قَلْبی

کشادہ قلب ہونا ، کھلے دل والا ہونا

کُشادَہ دَہاں

جس کا منہ چوڑا ہو

قَسْر

بدلہ، انتقام

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قاصِر

کوتاہی کرنے والا، مجبور، ناچار

قاسِر

زبردستی کرنے والا، جبر کرنے والا

کُشادَہ مَعاش

معاشی طور پر خوش حالی ، آسودہ حال

کُشادِ طَبَع

رک : کشادِ خاطر

کُشادَہ نَظری

وسیع النظر ہونے کی حالت یا کیفیت، بلند خیالی

کَساد

(زر کی کمی یا قیمت کی زیادتی کی وجہ سے) کسی چیز کی مانگ نہ ہونا، بازار کا سرد ہونا یا مندا ہونا، بے رونقی، بے رِواجی

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کِشور

جس کی عمر پندرہ سال سے کم کی ہو، نو عمر لڑکا، ایسا لڑکا جو ابھی بالغ نہ ہوا ہو، بچے اور جوانی کے مابین کی عمر کا

کُشادَہ جَبیں

چوڑی پیشانی

کُشادَہ بافْت

پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا

کُشادَہ مُو

بکھرے ہوئے بال والا

کُشادَہ نَفْس

بکواسی، زود گو، باتونی، بسیار گو

قُصارا

آخری حد ، انتہا.

کوس رحلت بجنا

کوچ کا نقارہ بجنا

کُشادَہ رَو

جس کا منہ خوشی اور شادمانی کی وجہ سے کھلا ہوا ہو، کشادہ پیشانی

کُشادہ رُو

کشادہ پیشانی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ کے معانیدیکھیے

زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ

zabaan-e-lafz-e-'aam-e-saaqii-e-kausarज़बान-ए-लफ़्ज़-ए-'आम-ए-साक़ी-ए-कौसर

وزن : 122222222222

English meaning of zabaan-e-lafz-e-'aam-e-saaqii-e-kausar

Compound Word

  • word of the Prophet who will bear the cup of divine drink of heaven

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبَان لَفْظِ عَامِ سَاقِیٔ کَوثَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone