تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوثَر" کے متعقلہ نتائج

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کوثَر میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دُھلی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَرس میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوثَر کے معانیدیکھیے

کوثَر

kausarकौसर

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: كَثُرَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کوثَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)
  • کوثر کا پانی، آبِ کوثر
  • قرآن مجید کی ایک سورۃ کا نام
  • بہت زیادہ؛ مراد: کثرت اولاد (بے اولاد کے بالمقابل)
  • (کنایتاً) مایۂ خیر کثیر نیز خیر کثیر؛ مراد : قرآن مجید

شعر

Urdu meaning of kausar

  • Roman
  • Urdu

  • bahisht kii ek nahr ka naam jo is ke andar jaarii hai, chashmaa aur hauz ka naam (adbiiyaat me.n bataur talmiih mustaamal
  • kausar ka paanii, aab-e-kausar
  • quraan majiid kii ek suurat ka naam
  • bahut zyaadaa; muraadah kasrat aulaad (beaulaad ke bilmuqaabil
  • (kinaayatan) maa.e-e-Khair kasiir niiz Khair kasiir; muraad ha quraan majiid

English meaning of kausar

Noun, Masculine

  • name of a fountain or river in Paradise
  • the name of a sura in the Qur'an

कौसर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग के एक कुंड, हौज़ या नहर का नाम (साहित्य में संकेतित प्रसंग के तौर पर प्रयुक्त)
  • कौसर का पानी
  • पवित्र क़ुरान के एक अध्याय का नाम
  • बहुत ज़्यादा या अधिक; अर्थात: अत्यधिक संतान
  • (संकेतात्मक) बहुत अच्छा; अर्थात: पवित्र क़ुरान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کوثَر میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَر میں دُھلی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

کوثَرس میں دھوئی ہُوئی زُبان

پاک وصاف ، شستہ زبان ، بہت ہی عمدہ زبان ، پاکیزہ زبان .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوثَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوثَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone