تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quasar" کے متعقلہ نتائج
quasar کے لیے اردو الفاظ
quasar کے اردو معانی
اسم
- فلکیات: بعض ستارہ نما اجرام میں سے کو ئی جن سے اکثرشدید ریڈیائی لہریں نکلتی ہیں ، یہ بہت بڑے اور بہت دور دراز فاصلے پر خیال کیے جاتے ہیں ، ستارہ نما۔.
quasar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़लकियात: बाअज़ सितारा नुमा अज्राम में से कोई जिन से अक्सर शदीद रीडयाई लहरें निकलती हैं , ये बहुत बड़े और बहुत दूर दराज़ फ़ासले पर ख़्याल किए जाते हैं , सितारा नुमा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quasar
فلکیات: بعض ستارہ نما اجرام میں سے کو ئی جن سے اکثرشدید ریڈیائی لہریں نکلتی ہیں ، یہ بہت بڑے اور بہت دور دراز فاصلے پر خیال کیے جاتے ہیں ، ستارہ نما۔.
قَیصَر
وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے
قاشِر
وہ دوا، جو اپنی قوت جلائیہ سے عضو کے اجزائے فاسدہ کو دور کرے اور جلا بخشے، چھلکا اتارنے والی دوا
قِشْری نِظام
(طب) ان دو عروقی نظاموں میں سے ایک کا نام جن سے وہ رگیں خآرج ہوتی ہیں جو دماغ کی پرورش کرتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quasar)
quasar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔