Search results
Saved words
Showing results for "zaat"
Meaning ofSee meaning zaat in English, Hindi & Urdu
English meaning of zaat
Sanskrit - Noun, Feminine, Singular
- (Hinduism) a hereditary social class among Hindus, stratified according to ritual purity, any group of things that have generic characteristics in common, any one of the four Hindu castes
- sociologically, zaat has come to be used universally to indicate a caste group among Indians
- one of the four racial sects of the Muslims in India and Pakistan, i.e.Syed, Shaikh, Mughal, Pathan, (these four castes are determined based on social tradition )
- family, race, lineage
- species, breed, genus, lineage
- tribe, caste, sect, class (in these senses, prob.connected, through the Persian, with the Sanskrit जाति, Hindi jat, which the Hindustanis commonly corrupt into zat )
- nature, kind, sort
- body, soul, person
- respect, honour
- high or good birth, respectability, rank
- being, person, self
- origin, essence
- ultimate reality
- substance, nature
Arabic - Noun, Feminine
- feminine of (ذو) 'zau' possessor, owner or master, mistress
- ( Philosophy) essence, substance, nature, radical constituent
- brought into existence, birth, production
- (Metaphorically) the existence of God
- personality
- self (i.e. a man's self, or a thing's self)
Sher Examples
kuchh ġham-e-jānāñ kuchh ġham-e-daurāñ donoñ merī zaat ke naam
ek ġhazal mansūb hai us se ek ġhazal hālāt ke naam
kuchh gham-e-jaanan kuchh gham-e-dauran donon meri zat ke nam
ek ghazal mansub hai us se ek ghazal haalat ke nam
maiñ aadmī huuñ koī farishta nahīñ huzūr
maiñ aaj apnī zaat se ghabrā ke pī gayā
main aadmi hun koi farishta nahin huzur
main aaj apni zat se ghabra ke pi gaya
kashtiyāñ mazbūt sab bah jā.eñgī sailāb meñ
kāġhzī ik naav merī zaat kī rah jā.egī
kashtiyan mazbut sab bah jaengi sailab mein
kaghzi ek naw meri zat ki rah jaegi
ज़ात के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
-
( हिंदू) हिंदुओं में मनुष्य समाज का वह विभाग जो पहले पहल कर्मानुसार किया गया था, पर पीछे से स्वभावत: जन्मानुसार हो गया, हिंदुओं के चार सामाजिक जातियों में से एक ब्रह्मण, क्षत्री, वैश्य, शूद्र में से कोई एक समूह या संप्रदाय
उदाहरण • चिंता: "हिंदुओं में बड़ी ज़ात किसकी है?" • ब्रहमण और क्षत्री की ज़ात के सिवा और किसी ज़ात के आदमियों का ज़िक्र नहीं
- भारतिय समाज की उपजातियों या जातियों में से कोई एक, यह जातिविभाग आरंभ में वर्णविभाग के रूप में ही था, पर पीछे से प्रत्येक वर्ण में भी कर्मानुसार कई शाखाएँ हो गईं, जो आगे चलकर भिन्न-भिन्न जातियों के नामों से प्रसिद्ध हुईं, जैसे: ब्राह्मण, क्षत्रिय, सोनार, लोहार, कुम्हार आदि
-
भारत और पाकिस्तान में मुसलमानों की आबादी के चार नसली संप्रदायों में से एक अर्थात सैय्यद, शेख़, मुग़ल, पठान में से कोई एक जाति, (चार जाति का यह निर्धारण सामाजिक परंपरा और प्रभाव से हुए हैं )
उदाहरण • ढेढ़ सौ रुपए का तंख़्वाहदार ज़ात का सय्यद मिज़ाज का अच्छा
- किसी राष्ट्र (या राष्ट्रों) के वह निवासी जिनकी नस्ल एक हो, मनुष्य समाज का वह विभाग जो निवासस्थान या वंश-परंपरा के विचार से किया गया हो, जैसे: अंग्रेज़ी ज़ात, मुग़ल ज़ात, पारसी ज़ात, आर्य ज़ात आदि
-
कुल, वंश, क़ौम, समाज, नस्ल, ख़ानदान
उदाहरण • ज़बान का न कोई मज़हब होता है और न उसकी कोई क़ौम और ज़ात होती है.
-
वह विभाग जो गुण, धर्म, आकृति आदि की समानता के विचार से किया जाए, प्रजाति या जाति (मानव एवं पशु संबंधी), कोटि, वर्ग, जैसे: मनुष्य जाति, पशु जाति, कीट जाति, वह अच्छी जाति का घोड़ा है, यह दोनों आम एक ही जाति के हैं
उदाहरण • भेड़िये ने यह जवाब सुनकर कहा... तुम्हारी ज़ात बड़ी हुज्जती है • गधे और घोड़े के इश्तिराक (मेल) से एक दोग़ली ज़ात पैदा होती है
-
जाति, बिरादरी, वर्ण, गोत्र
उदाहरण • ज़ुल्म ही ज़ुल्म है, चाहे कोई एक आदमी करे या सारी ज़ात करे
-
स्त्री और पुरुष में से कोई जाति या श्रेणी, लिंग
उदाहरण • सब कैफ़ियत यहाँ की बयान कर कहना जल्द चलो कि घर सारा बरबाद हुआ, औरत ज़ात अकेली मैं हूँ मुझसे क्या हो सकता है • दिलबर ने कहा कि मर्द की ज़ात मतलबी (स्वार्थी) होती है
- पारिवारिक मनोवृत्ति, वंशीय प्रकृति
-
कोटि, तरह, ढंग़, शैली
उदाहरण • दाई अच्छी रखे कि किसी ज़ात की बीमारी न रखती हुए और सुभाव (स्वभाव) का अच्छा हुए
- शरीर, जिस्म
-
प्रतिष्ठा, सम्मान, इज़्ज़त, आबरू
उदाहरण • मैं आपका मुलाज़िम हूँ तो उसके मानी (तात्पर्य) नहीं के आप गालियों से बात करें, हाथ बेचा है ज़ात नहीं बेची है
- धर्म, संप्रदाय, मज़हब
-
प्रकृति, स्वभाव, मूल, यथार्थता
उदाहरण • दमड़ी की हान्डी गई, कुत्ते की ज़ात पहचानी
- वास्तविकता, महत्त्व, एहमीयत
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
ذات کے اردو معانی
- Roman
- Urdu
سنسکرت - اسم، مؤنث، واحد
-
(ہندو) ہندوؤں کے چار معاشرتی طبقوں میں سے ایک، برہمن، کشتری، ویشیہ اور شودر میں سے کوئی ایک گروہ یا جاتی
مثال • برہمن اور چھتری کی ذات کے سوا اور کسی ذات کے آدمیوں کا ذکر نہیں۔ • چنتا- "ہندوؤں میں بڑی ذات کس کی ہے"؟
- ہندوستانی معاشرے کی ذیلی جاتیوں یا گوتوں میں سے کوئی ایک
-
پاک و ہند میں مسلمانوں کی آبادی کے چار نسلی گروہوں میں سے ایک یعنی سید، شیخ، مغل یا پٹھان میں سے کوئی ایک ذات (چار ذاتوں کی یہ تعیین معاشرے کے اتباع و اثر سے پیدا ہوئی)
مثال • ڈیڑھ سو روپے کا تنخواہ دار ذات کا سید مزاج کا اچھا۔
- انسانی معاشرے کا وہ شعبہ جس کی تقسیم رہائش اور نسب کے بنیاد پر ہوئی ہے، جیسے: انگریز، مغل، پارسی، آریہ ذات یا قوم
-
نسل، خاندان، حسب نسب
مثال • زبان کا نہ کوئی مذہب ہوتا ہے اور نہ اس کی کوئی قوم اور ذات ہوتی ہے۔
-
نسل یا نوع (انسانی یا حیوانی)
مثال • بھیڑیے نے یہ جواب سن کر کہا ... تمہاری ذات بڑی حجّتی ہے۔ • گدھے اور گھوڑے کے اشتراک سے ایک دوغلی ذات پیدا ہوتی ہے۔
-
گروہ، جماعت، برادری، قوم (اس معنی میں یہ لفظ ہندی 'جاتِ' بمعنی قوم سے مفرس و بعد معرب ہو کر اردو میں رائج ہوا)
مثال • ظلم ہی ظلم ہے، چاہے کوئی ایک آدمی کرے یا ساری ذات کرے۔
-
مرد اور عورت میں سے کوئی صنف یا نوع
مثال • دلبر نے کہا کہ مرد کی ذات مطلبی ہوتی ہے۔ • سب کیفیت یہاں کی بیان کر کہنا جلد چلو کہ گھر سارا برباد ہوا، عورت ذات اکیلی میں ہوں مجھ سے کیا ہو سکتا ہے۔
- خاندانی خصلت، نسلی طینت
-
قسم، طرح، نوع، وضع
مثال • دائی اچھی رکھے کہ کسی ذات کی بیماری نہ رکھتی ہوئے اور سُبھاؤ اس کا اچھا ہوئے۔ • حضور کوئی ایک ذات کے حقے تھے، دربار میں 'حسن محفل' رئیسوں کے ہاں 'لبِ معشوق' .. محفل میں آ جائے تو معلوم ہو دلھن آ گئی۔
-
جسم، بدن
مثال • سداب نے پوشاک اور سلاح حاضر کیے، سکندر نے بعدِ غسل پوشاک تبدیل کی سلاح ذات پر آراستہ کئے۔
-
ڈیل ڈول
مثال • سلح پوش سارے بڑے دھات کےبڑے تھوبڑے ہور بڑے ذات کے
-
عزت، آبرو
مثال • اس گھڑی آپ کا کدھر جی ہےکچھ نہیں میں نے ذات بیچی ہے۔ • میں آپ کا ملازم ہوں تو اس کے معنی نہیں کے آپ گالیوں سے بات کریں، ہاتھ بیچا ہے ذات نہیں بیچی ہے۔
- مذہب
-
فطرت، جبلت، خصلت
مثال • دمڑی کی ہانڈی گئی، کُتّے کی ذات پہچانی
- حقیقت، حیثیت، وقعت، اہمیت
عربی - اسم، مؤنث
- ذو کا مونث، بمعنی صاحب، مالک، والی (مرکبات میں مستعمل)
-
(فلسفہ) کسی شے کی حقیقت، ہستی، نفسِ ہر چیز، مادہ، اصل، جوہر، ماہیت، سرشت، روح
مثال • کوڑ کی ذات، تنہا فہم بڑی بات۔ • مرکبات کی ذات کو پہچاننے کے واسطے دو ترکیبیں ہیں۔
- وجود، ہستی
- (مجازاً) اللہ تعالیٰ کی ذات (بمقابل صفات)
-
شخصیت
مثال • ایک طرف تو مترجم کی ذات مصنف کی ذات سے ہمیشہ کمتر رہتی ہے اوردوسری طرف اس کے برخلالف مصنف کی شخصیت ترجمہ کے ذریعہ پھیل کر اور بڑی ہوجاتی ہے
- (نفسیات) انسان کی باطن ترین ذات جو اس کی اجتماعی ذاتوں کے لیے مرکز کی حیثیت رکھتی ہے
صفت
-
ایک جنس یا قسم کے، برابر، یکساں
مثال • چھانٹتے کیا ہو سب ایک ذات ہیں جو خاصدان چاہو لے لو
-
دو یا زیادہ چیزیں اس طرح مخلوط و محلول کہ ایک ہو جائیں دوئی کا امتیازہ نہ رہے
مثال • جب یہ دونوں مل کر ایک ذات ہو جاویں تب ان کو اسفنج سے کاغذ پر اچھی طرح لگاویں۔ • جس برتن میں وہ پارہ رکھا ہو اس برتن میں وہ جست گرم کیا ہوا ملاوے، دونوں کی ڈلی ایک ذات ہو جاوے گی۔
Urdu meaning of zaat
- Roman
- Urdu
- (hinduu) hinduu.o.n ke chaar mu.aashartii tabko.n me.n se ek, brahman, kshatrii, vaishya aur shuudr me.n se ko.ii ek giroh ya jaatii
- hinduustaanii mu.aashre kii zelii jaatiyo.n ya gauto.n me.n se ko.ii ek
- paak-o-hind me.n muslmaano.n kii aabaadii ke chaar naslii giroho.n me.n se ek yaanii sayyad, sheKh, muGal ya paThaan me.n se ko.ii ek zaat (chaar zaato.n kii ye ta.ii.iin mu.aashre ke ittibaa-o-asar se paida hu.ii
- insaanii mu.aashre ka vo shobaa jis kii taqsiim rihaayash aur nasab ke buniyaad par hu.ii hai, jaiseh angrez, muGal, paarsii, aaryaa zaat ya qaum
- nasal, Khaandaan, hasab nasab
- nasal ya nau (insaanii ya haivaanii
- giroh, jamaat, biraadrii, qaum (is maanii me.n ye lafz hindii 'jaat-e-' bamaanii qaum se mafras-o-baad muarrab ho kar urduu me.n raa.ij hu.a
- mard aur aurat me.n se ko.ii sinaf ya nau
- Khaandaanii Khaslat, naslii tainat
- kusum, tarah, no, vazaa
- jism, badan
- DiilDaul
- izzat, aabruu
- mazhab
- fitrat, jiblat, Khaslat
- haqiiqat, haisiyat, vaqaat, ehmiiyat
- zau ka muannas, bamaanii saahib, maalik, vaalii (murakkabaat me.n mustaamal
- (falasfaa) kisii shaiy kii haqiiqat, hastii, nafas-e-har chiiz, maadda, asal, jauhar, maahiiyat, sarishat, ruuh
- vajuud, hastii
- (majaazan) allaah taala kii zaat (bamqaabal sifaat
- shaKhsiyat
- (nafasiyaat) insaan kii baatin tariin zaat jo us kii ijatimaa.ii zaato.n ke li.e markaz kii haisiyat rakhtii hai
- ek jins ya kism ke, baraabar, yaksaa.n
- do ya zyaadaa chiize.n is tarah maKhluut-o-mahluul ki ek ho jaa.e.n dave ka imatiyaa zah na rahe
Synonyms of zaat
Rhyming words of zaat
Related searched words
tahriik-e-haazir
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
tahriik-e-haazira
دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہواس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز ، زیر عمل یا زیر غور تحریک .
tahriik-e-suudeshii
ہندوستان کی وہہ سیاسی تحریک جس میں غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ اور ملکی مصنوعات کے استعمال پر زور دیا گیا تھا .
tahriik-e-paakistaan
مسلمان کا ایک الگ وطن و حکومت کا وہ مطالبہ جو حکومت برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا جس کے نتیجے میں ہندوستان تقسیم ہو کر پاکستان بنا (سن ستاون کی جنگ آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی وہ کوشش اور سعی عمل جس کے نتیجہ میں ۱۹۴۰ میں قرار داد پاکستان منظور ہوئی جس نے سیاسی سطح پر ایک قومی لائحہ عمل کا درجہ پایا اور بالآخر اسی عظیم تحریک کے نتیجے میں ۱۹۴۷ میں پاکستان معرض وجود میں آیا) .
tahriik-e-tark-e-mavaalaat
(سیاسی) حکومت سے بدظن ہو کر عوام کی احکام سرکاری سے روگردانی ، حکومت کے ساتھ عدم تعاون و اتحاد .
tahriik-e-ittihaad-e-islaamii
ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رن٘گ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے ، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمومی لائحہ .
tahriik-e-ittihaad-e-almaanii
یورپ میں جرمن قوم کے اتحاد کی وہ تحریک جو تمام جرمن قوم کوبلا لحاظ ملک و قومیت صرف جرمن کہلرانے پر مصرہے .
nisaa.ii-tahriik
مرد اور عورت کے برابر کے حقوق کے لیے چلائی جانے والی تحریک ، نسائیت کی تحریک ، تحریک آزادی نسواں (انگ :Feminism) ۔
bhaktii-tahriik
بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.
ruumaanii-tahriik
ایک ادبی تحریک جو یورپ میں کلاسیکیت کے بر خلاف شروع کی گئی اور جس میں تخیل ، حُسن آفرینی ، جذبات اور بغاوت پر اسلوب کی بُنیاد رِکھی گئی اور نفسِ مضمون کو ہیئت اور طرزِ ادا پر فوقیت دی گئی .
sudeshii-tahriik
ہندوستان سے برطانوی حکومت کو ختم کرنے اور جدوجہدِ آزادی کے ضِمن میں چلائی جانے والی تحریکوں میں سے ایک تحریک جس کے ذریعے غیر ملکی مال کے بائیکاٹ اور ہندوستان کی بنی ہوئی اشیاء خصوصاً کھدر اِستعمال کرنے کی ترغیب دی جاتی تھی.
KHilaafat-e-tahriik
پہلی عالم کبیر جنگ میں ترکوں نے انگریزوں کے خلاف جرمنی اور آسٹریا کا ساتھ دیا تھا . . . انگریزوں کو فتح ہوئی . . . برطانوی وزیراعظم نے . . . واضح کیا تھا کہ . . . خطرے کا سبب نہیں بنیں گے . . . ۱۹۱۹ء کی صلح کانفرنس میں سلطنت ترکی کو تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا . خلافت بھی عملاً ختم کر دی گئی . ہندوستان کے مسلمانوں نے اس کے خلاف سخت احتجاج کیا اس کو خلافت تحریک کا نام دیا گیا .
haraarii-tahriik
حرارت کے ذریعے عصب وغیرہ کو متہیج کرنے کا عمل یا طریقہ ، سنکائی یا کسی آلے کے ذریعہ گرمائی پہنچا کر مساس کرنا یا حرکت میں لانا.
rasaa.ilii-tahriik
(سیاسیات) قدیم کیتھولک مذہب کی تائید میں عقلیت اور رسمیت کے خلاف ہائی چرچ (پادریوں کی ایک جماعت) والوں کی تحریر جس کے اصول نوّے رسالوں میں تحریر کیے گئے تھے اسے آکسفورڈ موومنٹ بھی کہتے ہیں.
Showing search results for: English meaning of jaat, English meaning of jat
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Guruub
ग़ुरूब
.غُرُوب
setting (of the sun, moon, etc.)
[ Suraj ke ghurub hote hi charon taraf andhera ho jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
futuur
फ़ुतूर
.فُتُور
defect, imperfection, unsoundness
[ Jis khane se karahiyat paida ho wo khwah kaisa hi laziz kyun n ho hazm mein usse futoor padta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fasaad
फ़साद
.فَساد
riot, quarrel
[ Chhoti si baat par fasad karana shararat-pasand insanon ka kaam hota hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faqiir
फ़क़ीर
.فَقِیر
beggar, fakir
[ Faqir ne sadaa lagayi Ahmar ne ek katori chawal uske jhole mein daal diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faasid
फ़ासिद
.فاسِد
bad, evil, corrupt, unsound
[ Insan ke jism mein faasid khun bimari ka sabab banta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroG
फ़रोग़
.فَرُوغ
progress, development
[ Rekhta Foundation Urdu zabaan ke farogh ke liye kaam kar raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht huye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaGat
फ़राग़त
.فَراغَت
leisure, respite, freedom
[ Ilm zindagi ke akhiri lamha tak hasil kiya jata hai isse faraghat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
farz
फ़र्ज़
.فَرْض
responsibility, duty
[ Ham farz apna adaa kar chuke bimar agar mar gaya to timardar ke huqooq framosh na honge ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faraaKH
फ़राख़
.فراخ
wide, spacious
[ Chaandni Chwok ek meel lamba nihayat khubsurat aur farakh bazar hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
Critique us (zaat)
zaat
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone