Search results
Saved words
Showing results for "bhaktii-tahriik"
Meaning ofSee meaning bhaktii-tahriik in English, Hindi & Urdu
بَھکْتی تَحْرِیک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بھکتی تحریک کی ابتدا بارھویں صدی میں ہوئی اس کے بانی سوامی رامائج تھے اور اس کے موٹے موٹے اصول یہ ہیں : ایشور سے دل لگانا ، بھگوان اللہ رام رحیم کو ایک سمجھنا ، چمار ، چنڈال ، ترک افغان سب سے پریم کرنا ؛ اونچ نیچ ذار پات کو نہ ماننا ، پوجا پاٹ ، جنتر منتر تیرتھ جاترا م ، گن٘گا اشنان ، برت بھوگ ، تلک مالا اور دکھاوے کی رسموں سے پرہیز کرنا ، دکھیوں کی سیوا کرنا ، سرکار سے دوری رکھنا ، گیان دھیان بھکتی کت یہ موٹے اصول ہیں ، جن کے ذریعے ہندو مسلمان ایک دوسرے سے واقف ہوئے.
Showing search results for: English meaning of bhakteetahreek, English meaning of bhaktitahrik
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bhaktii-tahriik)
bhaktii-tahriik
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone