تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات میں بَٹّا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ذات میں بَٹّا لَگانا

کوئی ایسا فعل کرنا یا ہونا جو خاندان کی بدنامی کا باعث ہو

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

ذات میں بَٹّا لَگْنا

گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

ذات میں دَھبّا لَگانا

نسل میں عیب پیدا کرنا

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

حُرْمَت میں بَٹّا لَگانا

عزت کھونا

آبْرُو میں بَٹّا لَگانا

عزت، ساکھ، شہرت وغیرہ کو نقصان پہنچانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات میں بَٹّا لَگانا کے معانیدیکھیے

ذات میں بَٹّا لَگانا

zaat me.n baTTaa lagaanaaज़ात में बट्टा लगाना

اصل: ہندی

محاورہ

ذات میں بَٹّا لَگانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کوئی ایسا فعل کرنا یا ہونا جو خاندان کی بدنامی کا باعث ہو

ज़ात में बट्टा लगाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोई ऐसा कार्य करना या होना जो परिवार की बदनामी और कलंक का कारण बन जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات میں بَٹّا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات میں بَٹّا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words