تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو میں بَٹّا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو میں بَٹّا لَگانا

عزت، ساکھ، شہرت وغیرہ کو نقصان پہنچانا

آبْرُو میں بَٹّا آنا

عزت، ساکھ، شہرت وغیرہ کو نقصان پہنچانا

آبْرُو میں بَٹّا لَگْنا

آبرو میں بٹا لگانا کا لازم

ذات میں بَٹّا لَگانا

کوئی ایسا فعل کرنا یا ہونا جو خاندان کی بدنامی کا باعث ہو

شَرافَت میں بَٹّا لَگانا

خاندان کو بدنام کرنا

حُرْمَت میں بَٹّا لَگانا

عزت کھونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو میں بَٹّا لَگانا کے معانیدیکھیے

آبْرُو میں بَٹّا لَگانا

aabruu me.n baTTaa lagaanaaआबरू में बट्टा लगाना

محاورہ

آبْرُو میں بَٹّا لَگانا کے اردو معانی

  • عزت، ساکھ، شہرت وغیرہ کو نقصان پہنچانا

आबरू में बट्टा लगाना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान, साख, प्रसिद्धि आदि को हानि पहुँचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو میں بَٹّا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو میں بَٹّا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words