تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات میں بَٹَّہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

ذات میں بَٹَّہ لَگْنا

گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

نام کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔

نام پَر بَٹَّہ لَگانا

رک : نام بدنام کرنا ۔

نامُوس کو بَٹَّہ لَگانا

رک : نام کو بٹا لگانا ، رُسوا کرنا

آبْرُو میں بَٹَّہ لَگْنا

ذات کی بیٹی ذات ہی میں جاتی ہے

شریف کا رشتہ شریف میں ہی ہوتا ہے، شریف کی شادی شریف کے ساتھ ہی ہوتی ہے

ذات میں اَنْجُمَن ہونا

گونا گوں صفات و فضائل کا مالک ہونا.

بَٹَّہ

رک : بٹّا.

عِزَّت میں بَٹَّہ لَگنا

مُن٘ہ میں لَگام لَگانا

رک : منھ کو لگام دینا جو صحیح ہے ۔

مُن٘ہ میں مُہر لَگانا

۔ متعدی۔ کنایہ ہے خاموش کردینے خاموش ہوجانے سے۔

بھات دے کَر ذات میں داخِل ہونا

کچھ رقم خرچ کر کے اپنے آپ کو اچھے خاندان میں شمار کرانا، دولت کے بل بوتے پر اپنے آپ کو شریف کہلوانا

مُن٘ہ میں لَگانا

کوئی چیز منھ پر ملنا.

سِل بَٹَّہ

مسالا پیسنے کا مسطع پتّھر اور اس کے اوپر کا چھوٹا پتھر .

حُرْمَت میں بَٹَّہ لَگانا

بے عزّت کرنا ، ذلیل کرنا .

سُود بَٹَّہ

سُود پر روپیہ چلانے کا کام ، سُود پر روپیہ پیسہ دینا .

سُہاگ بَٹَّہ

ایک دوائی جو زچّہ کو دُودھ میں مِلا کر بُخار میں دی جاتی ہے.

ہَم ذات

ایک ہی ذات سے تعلق رکھنے والے

ذات باہَر

وہ شخص جس کا اس کی قوم ، گوت یا جماعت والے کسی جرم کی سزا میں بائیکاٹ کر دیں، ذات سے نکالا ہوا، برادری سے خارج

پَلُّو میں گِرَہ لَگانا

ہَوا میں گِرَہ لَگانا

دھوکا دینا ۔

بارُوت میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

پَرْدے میں گِرْدہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

ہَوا ذات

ہوا کی قسم کا ، ہوا کی طرح نظر نہ آنے والا ؛ (کنایتہ) بھوت پریت وغیرہ ۔

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

عَورَت ذات

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی، زن، نار، عورت، خصوصیّت کے لیے لفظ ذات شامل کر لیا جاتا ہے

کَھپْری مُن٘ہ میں لَگانا

۔(عو) کنایۃً۔ تہمت لگانا۔ رسواکرنا۔

ذات جَمَاعَت

رک : ذات پات.

ذات باہَر کَرنا

مُکاشَفَہ ذات

اپنی ذات کے متعلق وجدانی ذرائع سے حاصل کردہ علم ، خود آگاہی ، خود شناسی

جَوہَر ذات

اصل فطرت .

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

شان میں ہَٹَّہ لَگانا

عزت و مرتبہ میں فرق آنا ، بے عزتی ہونا ۔

بارُود میں شِتابَہ لَگانا

اکسانا ، ابھارنا ، مشتعل کرنا.

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

عَینِ ذات

وہ امر جو ذات سےالگ نہ ہو

پَرْدے میں زَرْدَہ لَگانا

رک : پردے میں سوراخ کرنا .

رِعایَتِ ذات

(نفسیات) حُبِ ذات.

تَعْمِیرِ ذات

اِعْتِبارِ ذات

ذات سے گِرا ہُوا

خارج از ذات، مردود، نِکمّا، ناکارہ، بے دین، نالائق

ذات سے باہَر کَرنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ذات سے باہَر نِکالْنا

قوم یا برادری سے خارج کردینا ، حقہ پانی بند کردینا.

ذات بَڑی ہونا

مرتبہ بلند ہونا ، عزت و توقیر والا ہونا ، حسب نسب والا ہونا.

عِرْفانِ ذات

عرفانِ نفس، خودآگہی، انسان کا اپنے نفس یا وجود کو پہچاننا، خود شناسی

گھاؤ میں نون مِرْچ لَگانا

۔ (کنایۃً) دُکھ پر دُکھ پونہچانا۔ (ایامیٰ) تسلّی کی جگہ مرنے والے کی خوبیاں یاد دلائیں یعنی مرہم کے عوض گھاؤ میں نون مرچیں لگائیں۔

ذات میں تُرک ، باجے میں ہُڑُک

(ہندو) مُسلمان اور باجا بہت شور مچاتے ہیں.

پَتَّھر میں جون٘ک لَگانا

رک : پتھر کو جون٘ک لگانا .

تَوسِیْع ذات

نِہاں خانَۂِ ذات

رک : نہاں خانہء دل ۔

اُون٘چی ذات

اعلی ذات، برہمن یا چھتری

ذات پان٘ت

رک : ذات پات.

ذات بھان٘ت

رک : ذات پات.

جَن٘گَلی ذات

جراثیم کی ایک قسم کی ذات یا نسل

ذاتُ الرِّیَہ

(طِب) پھیپھڑے کا ورم، جس میں بُخار شدید ہوتا ہے اور تنگیٔ نفس کی شکایت ہوتی ہے، نمونیا

شُعُورِ ذات

اپنا ادارک، احساسِ ذات، عرفانِ ذات

خُدا کی ذات کا تکیہ

خدا کا بھروسہ .

کُتّے کی ذات پَہْچانی جانا

کسی بُرے شخص کے متعلق حقائق معلوم ہونا ، اصلیت سامنے آنا.

ذات گَن٘وائی ، پیٹ نَہ بَھرا

بعض لوگ لالچ کی وجہ سے اصول و وضع یا مذہب تبدیل کرتے ہیں ان کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ذلیل بھی ہوئے اور فائدہ بھی نہ ہوا - خدا ہی ملا نہ وصالِ صںم.

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات میں بَٹَّہ لَگانا کے معانیدیکھیے

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

zaat me.n baTTa lagaanaaज़ात में बट्टा लगाना

English meaning of zaat me.n baTTa lagaanaa

  • give a bad name

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات میں بَٹَّہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات میں بَٹَّہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words