تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذات میں بَٹّا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ذات میں بَٹّا لَگْنا

گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

ذات میں بَٹَّہ لَگْنا

گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

عِزَّت میں بَٹّا لَگْنا

نیک نامی پر حرف آنا ، شرافت پر زد پڑنا ، بدنامی ہونا .

ذات میں بَٹّا لَگانا

کوئی ایسا فعل کرنا یا ہونا جو خاندان کی بدنامی کا باعث ہو

دَولَت میں بَٹّا لَگْنا

فرق آنا ، مدھم بڑ جانا ، گہنا جانا ، کمی ہونا

آبْرُو میں بَٹّا لَگْنا

آبرو میں بٹا لگانا کا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں ذات میں بَٹّا لَگْنا کے معانیدیکھیے

ذات میں بَٹّا لَگْنا

zaat me.n baTTaa lagnaaज़ात में बट्टा लगना

ذات میں بَٹّا لَگْنا کے اردو معانی

  • گھرانے یا خاندان کی قدر و حیثیت گھٹ جانا ، بدنامی ہونا ، شان یا ساکھ میں فرق آنا ؛ نسل میں عیب پیدا ہوجانا ؛ ایسی بُرائی پیدا ہونا جس سے خاندان پراثر پڑے.

ज़ात में बट्टा लगना के हिंदी अर्थ

  • घराने या ख़ानदान की क़दर-ओ-हैसियत घट जाना, बदनामी होना, शान या साख में फ़र्क़ आना , नसल में ऐब पैदा होजाना , ऐसी बुराई पैदा होना जिस से ख़ानदान परासर पड़े

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذات میں بَٹّا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذات میں بَٹّا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words